فواد چوہدری کی معافی قبول ہوگی یا نہیں؟ الیکشن کمیشن کا تہلکہ خیز فیصلہ آگیا

اسلام آباد (پی این آئی)توہین الیکشن کمیشن کیس میں فواد چودھری کا معافی نامہ مسترد کردیا گیا،الیکشن کمیشن نے فواد چودھری کو 15اگست تک شوکاز نوٹس پر جواب جمع کروانے کے ساتھ ساتھ ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم بھی دیدیا۔ الیکشن کمیشن کی […]

جنرل باجوہ عثمان بزدار کو ہٹا کر کس کو وزیراعلیٰ بنانا چاہتے تھے؟ حامد میر کا انکشاف

لاہور (پی این آئی )سینئر صحافی حامد میر نے دعویٰ کیاہے کہ عمران خان اور سابق آرمی چیف جنرل باجوہ کے درمیان تنازع شروع ہونے کی وجہ عثمان بزدار تھے ، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ان سے خوش نہیں اور انکی جگہ علیم […]

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی کا طوفان برپا ہے، عبدالوحید بابی

اسلام آباد(پی این آئی) ایسوسی ایشن آف ہیلتھ اینڈ میڈیکل آرگنائزیشنز نے ملک میں بڑھتی مہنگائی اور پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر تشویش کا اظہار کرے ہوئے کہا ہے کہ اس مہنگائی سے ہر طبقے کو تکلیف اور پریشانی کا سامنا ہے۔ جمعرات کوایسوسی […]

بہاولپور اسلامیہ یونیورسٹی کے سابق وی سی ڈاکٹر اطہر کو طیارے سے اُتار لیا گیا، پابندی لگا دی

اسلام آباد (پی این آئی) بہاولپور اسلامیہ یونیورسٹی کے سابق وی سی ڈاکٹر اطہرکو طیارے سے آف لوڈ کر دیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ سابق وی سی ڈاکٹر اطہر محبوب کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا۔ ڈاکٹر اطہر محبوب کو امریکا روانگی […]

پاکستان میں کس سیاسی جماعت کی حمایت کرتے ہیں؟ امریکا کا ردِعمل بھی آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) امریکا نے عمران خان کو نااہل کرنے اور پاکستان میں انتخابات سے متعلق سوالات پر ردِعمل دیا ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ سے پریس بریفنگ کے دوران پاکستان میں انتخابات کے حوالے سے سوال کیا گیا۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ […]

پرویز خٹک نے تحریک انصاف کو بڑی پیشکش کر دی

پشاور(پی این آئی) پرویز خٹک کی جماعت پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز نے انتخابات کیلئے پی ٹی آئی کو اتحاد کی پیشکش کر دی۔تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز کے ترجمان ضیاء اللہ بنگش کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی سے عام انتخابات میں اتحاد کے لیے تیار […]

نگران وزیراعظم کی پیشکش سے متعلق شاہد خاقان عباسی کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ یہ پاکستان کی تاریخ کی بدترین پارلیمنٹ ہے۔انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ آخری دنوں میں بل پاس ہونے میں تیزی ہوتی ہے۔یہ بل عوام کی بہتری کے لیے ہیں۔شاہد […]

پرویز خٹک کھل کر عمران خان کیخلاف میدان میں آگئے، توشہ خانہ کیس اور القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان کیخلاف بول پڑے

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی پارلیمنٹرین کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ تحفہ بیچنے کیخلاف ہوں، گھڑی بیچنے پر ہمیں بھی شرم آئی،وہ بندہ بتا رہا تھا کہ گھڑی 60 کروڑ کی ہے۔ توشہ خانہ کے تحائف بیچنا شرمناک حرکت […]

طلال چوہدری کے الزامات پر سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا دبنگ ردِعمل آگیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے الزام عائد کیا کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے مجھے میسیج بھجوایا کہ اگر صبح تم نے نواز شریف صاحب اورمریم نواز کے خلاف بیان نہ دیا تو نہ صرف تمہیں سزا […]

الیکشن کمیشن نے اہم سیاسی پارٹی کو نشان الاٹ کرنے کی درخواست مسترد کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کیلئے 23 سیاسی جماعتوں کو انتخابی نشانات الاٹ کردیئے۔ ممبر الیکشن کمیشن نثار درانی کی زیر صدارت 4 رکنی بینچ نے انتخابی نشانات الاٹ کرنے کی درخواستوں پر سماعت کی ۔ الیکشن کمیشن نے استحکام […]

موجودہ مالی سال کے پہلے 21 دن میں حکومت نے مقامی بینکوں سے قرضہ حاصل کرنے کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا، اسٹیٹ بینک کی رپورٹ جاری

اسلام آباد (پی این آئی) موجودہ مالی سال کے پہلے 21 دنوں میں وفاقی حکومت نے پاکستان کے کمرشل بینکوں سے 500 ارب روپے کا قرضہ لیا ہے، جو قومی معیشت پر ملکی قرضوں کے بڑھتے ہوئے بوجھ کی عکاسی کرتا ہے جس کے لیے […]

close