متحدہ عرب امارات میں نوکری کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے اہم خبر

دبئی (پی این آئی)متحدہ عرب امارات میں تعینات پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی نے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں غیرہنرمند پاکستانیوں کو امارات میں نوکریوں کے مواقع ختم ہوجائیں گے کیونکہ پالیسی اعلیٰ ہنرمند پروفیشنلز کی ڈیمانڈ میں تبدیل ہوگئی ہے۔ گلف […]

فیک نیوز پھیلانا مہنگا پڑا،اہم ن لیگی رہنما پیکا قانون کی زد میں

رہنما مسلم لیگ (ن) اور رکن پنجاب اسمبلی سونیا عاشر فیک نیوز پھیلانے پر متنازع پریوینشن آف الیکٹرونک کرائمز (پیکا) قانون کی زد میں آگئیں۔پالیمانی سیکرٹری انسانی حقوق و اقلیتی امور سونیا عاشر کے خلاف فیک نیوز پھیلانے پر پیکا قانون کے تحت ایف آئی […]

رمضان المبارک میں گھی اور تیل مہنگا ہونے کا خدشہ

لاہور (پی این آئی) رمضان المبارک میں پاکستان میں کھانا پکانے کا تیل مزید مہنگا ہو جانے کا خدشہ، عالمی مارکیٹ میں خوردنی تیل سستا ہونے کے باوجود پاکستان میں کھانا پکانے کے تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری، مارکیٹ میں گھی […]

مینارِپاکستان جلسہ، پی ٹی آئی کا اجازت نہ ملنے کی صورت میں پلان بی تیار

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے مینار پاکستان جلسے کی اجازت نہ ملنے کی صورت میں پلان بی تیار کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع نے بتایا ہے کہ پی ٹی آئی نے 8 فروری کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت نہ […]

بیرسٹر سیف کی اہم ملاقات، عمران خان کا پیغام پہنچایا

اسلام آباد (پی این آئی)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف کی قائم مقام افغان سفیر مولوی سردار احمد شکیب سے ملاقات ہوئی جس میں انہوں نے طالبان قیادت کے لیے عمران خان کا پیغام پہنچایا۔ ملاقات میں بیرسٹرسیف نے بانی پی ٹی آئی […]

پہلی خصوصی وراثتی عدالت قائم

پشاور میں پہلی خصوصی وراثتی عدالت قائم کردی گئی ہے جس میں مقدمات کی سماعت سول جج کرے گا۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس اشتیاق ابراہیم نے رجسٹرار بیرسٹر اختیار خان، ممبر انسپکشن ٹیم اسد حمید خان اور ایڈیشنل […]

پارٹی کی جانب سےبیرسٹر گوہرکیلئے بری خبر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی پارلیمانی پارٹی کے کچھ ارکان نے پارٹی کے بانی کو خط لکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد سے ذرائع کے مطابق پارلیمانی پارٹی ارکان پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر کے خلاف بانی پی آئی کو خط لکھیں گے۔ […]

پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کےصدر کاپارٹی سے متعلق تہلکہ خیز انکشاف

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبرپختونخوا کے صدر جنید اکبر نے کہا ہے کہ مانتا ہوں کہ پارٹی میں متعدد گروپس ہیں۔ مردان میں پارٹی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ٹھیک کو ٹھیک اور غلط کو غلط کہہ سکتا ہوں، […]

انسانی اسمگلروں نے لاہور کے 3 نوجوان اغواء کاروں کو بیچ دیئے، ہولناک تشدد کی ویڈیو آ گئی

لاہور میں غیر قانونی طور پر3 نوجوانوں کو بیرون ملک بھجوانے پر 5 ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے۔ رائیونڈ کے رہائشی ماجد اقبال خان کی جانب سے ایف آئی اے میں درج مقدمے کے مطابق 3 بھانجوں کو اٹلی بھجوانےکے لیے 5 […]

چھٹی کا اعلان

لاہور (پی این آئی)سٹیٹ بینک آف پاکستان کل 5 فروری 2025 بروز بدھ یومِ کشمیر کے موقع پر بند رہے گا۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ حکومتِ پاکستان کے اعلان کے مطابق بدھ 5 فروری 2025 کو یومِ کشمیر […]

بانی پی ٹی آئی کے آرمی چیف کے نام خط پر سکیورٹی ذرائع کا بیان بھی آ گیا

راولپنڈی(پی این آئی)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے آرمی چیف کے نام خط کے معاملے پر سکیورٹی ذرائع کا بیان بھی سامنے آ گیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سکیورٹی ذرائع کاکہنا ہے کہ میڈیا پر خبر سامنے آئی […]

close