شاہ محمود قریشی کو 48 گھنٹے کے لیے ایف آئی اے کے حوالے کر دیا گیا

اسلام آباد (انٹرنیوز) سائفر کیس میں خصوصی عدالت نے شاہ محمود کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔تفصیلات کے مطابق سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات نے شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت کی۔ ایف آئی اے […]

بیان کہاں لیا جائے گا؟ عسکری ٹاور حملہ کیس، عمران خان کو شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ

لاہور (انٹرنیوز) عمران خان کو عسکری ٹاور حملہ کیس میں شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔اطلاعات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کو عسکری ٹاور حملہ کیس میں بھی شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، پولیس کی جے آئی ٹی اٹک […]

نیب کو سابق صوبائی وزیر کی گرفتاری سے روک دیا گیا

کراچی (پی این آئی) سندھ ہائیکورٹ نے نیب کو سابق صوبائی وزیر مکیش کمار چاولہ کی گرفتاری سے روک دیا ہے۔۔۔ عدالت نے سابق صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی 12 ستمبر تک حفاظتی ضمانت منظور کر لی گئی ہے۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مکیش […]

پرویز خٹک نے عمران خان کو فرعون قرار دے دیا، اور کیا کہا؟

مانسہرہ (پی این آئی) عمران خان کابینہ کے سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے عمران خان کو فرعون قرار دیدیا ہے ۔۔۔ آج منگل کے روز مانسہرہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کا کہنا تھا ہماری مرکز اور […]

عمران خان کی جیل سے رہائی، عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا، کب سنایا جائے گا؟

اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کی درخواست پر فریقین کے دلائل سننے کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے فیصلہ محفوظ کر لیا جو کل منگل کے روز 11 بجے […]

چیئرمین پی ٹی آئی کیا تبدیلی لانا چاہ رہے تھے ، علیمہ خان بول پڑیں

اسلام آباد (پی این آئی )چیئر مین پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان اپنا ملک چھوڑ کر باہر نہیں جائینگے ،اگر جیل میں رہنا پاکستان کیلئے بھلائی ہے تو اسی میں رہیں گے اور سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ […]

عدالت کا نیپرا کو بجلی بلز میں ریلیف کی درخواستوں پر فیصلہ کرنیکا حکم

لاہور (پی این آئی )لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین نیپرا کو 21دن میں بجلی کے بلوں میں ریلیف سے متعلق درخواستوں پر فیصلہ کرنے کا حکم دیدیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں بجلی کے بلوں میں اضافے کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی، جسٹس رضا قریشی نے میاں عبرالمتین […]

اسلام آباد میں رانگ وے پر گاڑی چلانے والوں کے خلاف ایف آئی آر کٹوانے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد میں رانگ وے پر گاڑی چلانے والوں کے خلاف ایف آئی آر کٹوانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر نے کہا ہے کہ رانگ وے پر گاڑی چلانے والوں کے خلاف کارروائی سے حادثات […]

چیئرمین پی ٹی آئی کی فرمائش پرکھانےکو دیسی گھی میں تیار کر کہ دیا جاتا ہے؟ رپورٹ سامنے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کی اٹک جیل میں سہولیات سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی گئی۔اٹارنی جنرل نے چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل میں دستیاب سہولیات پر رپورٹ جمع کرائی، اٹارنی جنرل نے چیف جسٹس عمر […]

بھارت کی پہلی خاتون جو پاکستان میں اہم عہدے پر تعینات ہو گئیں

اسلام آباد(پی این آئی)بھارت کی جانب سے پاکستان میں پہلی بار خاتون ناظم الامور گیتا سری واستوا کو تعینات کیا گیا ہے۔ گیتا سری واستوا پاکستان اور ہندوستان کی برطانیہ سے آزادی کے بعد پہلی خاتون ناظم الامور ہیں جنہیں بھارتی ہائی کمیشن اسلام آباد […]

چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ نے آج کس راستے سے عدالت پہنچنے کا اعلان کر دیا؟

اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل لطیف کھوسہ نے گزشتہ سماعت کے موقع پر لفٹ میں پھنس جانے کے خوفناک تجربے کے پیش نظر آج مختلف راستے سے کمرہ عدالت تک پہنچنے کا اعلان کر دیا ہے ۔۔۔ […]

close