ایم کیو ایم پاکستان میں اختلافات، پارٹی رہنماؤں کا بیان سامنے آ گیا

ایم کیو ایم پاکستان نے پارٹی رہنماؤں کے اختلافات کی تردید کرتے ہوئے واضح کیا کہ دو روز سے میڈیا پر مسلسل ایم کیو ایم سے متعلق من گھڑت خبریں چلائی جارہی ہیں، سوچی سمجھی سازش کے تحت پارٹی اتحاد کو نقصان پہنچانے کی کوشش […]

سینکڑوں پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کردیا گیا

دو دنوں میں مزید 100 سے زائد پاکستانیوں کو مختلف ممالک سے ڈی پورٹ کردیا گیا۔ گزشتہ 2 دنوں میں امریکا، جاپان، کوریا سینیگال، تھائی لینڈ سمیت 16 مختلف ممالک سے مزید 118 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کیا گیا جن میں سے کچھ کو کراچی […]

جنید اکبر نے بانی پی ٹی آئی کی کال کے حوالے سے بڑا دعویٰ کر دیا

صوابی (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبر پختونخوا کے صدر جنید اکبر نے بانی پی ٹی آئی کی “کال ” کے حوالے سے بڑا دعویٰ کر دیا۔ “جنگ ” کے مطابق صوابی جلسے سے خطاب میں پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے […]

پی ٹی آئی میں پھوٹ پڑگئی

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیراطلاعات عطاتارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میں پھوٹ پڑ چکی، رہنما آپس میں دست وگریباں ہیں۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق یوم تعمیروترقی کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عطا تارڑ کا کہنا […]

پی ٹی آئی نے ایک بار پھر مذاکرات کی پیشکش مسترد کر دی‎

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے ایک بار پھر سپیکر قومی اسمبلی کی مذاکرات کی پیشکش کومسترد کر دیا۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صاد ق کی جانب سے مذاکرات کی دعوت کا جواب دیتے ہوئے […]

پی ٹی آئی احتجاج، دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر بڑی گرفتاریاں

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 8 فروری 2025 کو ہونے والے عام انتخابات کا ایک سال مکمل ہونے پر آج یوم سیاہ منایا جا رہا ہے جس کے تحت ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے کیے جا رہے ہیں۔ پنجاب میں دفعہ […]

پی ٹی آئی کو مزاکرات کی دعوت، اسپیکر کے ترجمان نے وضاحت کر دی

ترجمان قومی اسمبلی اسمبلی کا کہنا ہے کہ اسپیکر سردار ایاز صادق نے تحریک انصاف کو مذاکرات کی کوئی دعوت نہیں دی تھی، انہوں نے صرف یہ کہا تھا ان کے دروازے ہر کسی کےلیے کھلے ہیں۔ ایک بیان میں ترجمان قومی اسمبلی کا کا […]

حکومت میں بیٹھ کر دھاندلی کا رونا

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایک بار پھر تحریک انصاف کو نشانے پر لے لیا۔ خواجہ آصف نے تحریک انصاف کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ خیبر پختونخوا میں ان کی حکومت ہے اور وہیں دھاندلی کا رونا بھی رو رہے […]

پاکستان میں علاج معالجے کی سہولتیں مزید مہنگی ہو گئیں، سرکاری رپورٹ

ادارہ شماریات نے کہا ہے کہ جنوری کے دوران ملک بھر میں ہر قسم کی صحت کی سہولیات مزید مہنگی ہوگئیں۔ ادارہ شماریات کی دستاویز کے مطابق ایک ماہ کے دوران میڈیکل ٹیسٹ کی فیسوں میں مزید 5.36 فیصد اضافہ ہوا جبکہ سالانہ بنیادوں پر […]

امریکہ کی مدد سے نہیں، عمران خان کیسے ریلیف حاصل کریں گے، بیرسٹر گوہر  نے بتا دیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نےکہا ہےکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کوئی ڈیل کی اور نہ ہی کریں گے۔ ایک بیان میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی قانونی طریقے سے عدالتوں سے ریلیف حاصل […]

پی ٹی آئی کا کہاں کہاں احتجاج جاری رکھنے کا اعلان؟

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ مینڈیٹ چوری پر ہمارا احتجاج پارلیمنٹ اور سڑکوں پر جاری رہے گا۔ ہری پور میں میڈیا سے گفتگو میں عمر ایوب نے کہا کہ گزشتہ سال عام انتخابات میں مینڈیٹ چوری ہونے پر […]

close