علی امین گنڈاپور نے استعفیٰ دے دیا

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی صوبائی صدارت سے استعفیٰ دے دیا۔ پی ٹی آئی اعلامیہ کے مطابق بیرسٹر گوہر نے علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ منظور کرلیا۔ اعلامیہ میں یہ بھی بتایا گیا کہ بانی پی […]

علی خواجہ نے نیشنل یوتھ کونسل برائے اوور سیز ممبر کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد( سٹاف رپورٹر) وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے علی خواجہ کو نیشنل یوتھ کونسل برائے اور سیز مقرر کا ممبر مقرر کر دیا ہے جسکا انہںنے آج باقاعدہ طور پر حلف اٹھا لیا ہے ۔ علی خواجہ کی تقرری کا کابینہ ڈویژن نے […]

حج پیکج سے متعلق وزارت مذہبی امور کا اہم اعلان

اسلام آباد: وزارت مذہبی امور نے حتمی حج پیکج کا اعلان کردیا۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق لانگ حج پیکج کی حتمی قیمت 10 لاکھ 75 ہزار مقرر کی گئی ہے اور شارٹ حج پیکج 11 لاکھ 50 ہزار روپے کا ہوگا۔ترجمان مذہبی امور […]

پی ٹی آئی سینئر رہنما نے مزاکرات کے حتمی مستقبل کا اشارہ دے دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے رہنما بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ مذاکرات اس وقت ختم ہیں، مذاکرات کا اس وقت کوئی چانس نہیں۔ پارلیمنٹ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس میں قصوروار حکومت ہے، پہلے انہوں نے […]

حج پیکیج کا اعلان، شارٹ اور لانگ پیکج حتمی اخراجات کیا ہوں گے؟

اسلام آباد: وزارت مذہبی امور نے حتمی حج پیکج کا اعلان کردیا۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق لانگ حج پیکج کی حتمی قیمت 10 لاکھ 75 ہزار مقرر کی گئی ہے اور شارٹ حج پیکج 11 لاکھ 50 ہزار روپے کا ہوگا۔ترجمان مذہبی امور […]

عمران خان کی بیٹوں سے بات کیوں نہیں کرائی جا رہی؟

اسلام آباد: سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے ہائیکورٹ کو عمران خان کی بیٹوں سے فون پر بات نہ کرانے کی وجوہات سے آگاہ کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے بانی پی ٹی آئی کے ذاتی معالج سے معائنے، اہلیہ سے ملاقات اور […]

بشریٰ بی بی کی گرفتاری پر ۔۔۔۔ عمران خان نے گنڈاپور کی کلاس  لے لی

پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان گزشتہ دنوں اہلیہ بشریٰ بی بی کی گرفتاری پر خیبر پختونخوا میں کسی قسم کے احتجاج نہ ہونے پر وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور پر برہم ہوگئے۔ پیر کو بانی پی ٹی […]

میڈیا پر پابندیوں کی قانون سازی کے خلاف صحافی تنظیمیں میدان میں آ گئیں

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس نے متنازع پیکا ایکٹ ترامیم کے خلاف آج 28 جنوری کو ملک گیر احتجاج کی کال دے دی۔ پی ایف یو جے کے صدر افضل بٹ نے کہا کہ متنازع پیکا ایکٹ سے میڈیا، سوشل میڈیا اور آزادی اظہار رائے […]

ایک سو سے زائد مسافر جہازوں سے اتار لیے گئے

کراچی سے عمرہ اور ورک ویزا پر جانے والے 103 مسافروں کو آف لوڈ کردیا گیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے امیگریشن سیل نے گزشتہ 48 گھنٹے کے دوران کراچی ائیرپورٹ سے مختلف ممالک کو جانے والے 103 مسافروں کو آف لوڈ کردیا۔امیگریشن […]

جسٹس منصور کا حکم، حکومت کا اپیل میں جانے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس منصور علی شاہ کے فل کورٹ تشکیل کا آرڈر چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں کسٹم ریگولیٹر ڈیوٹی کیس کی سماعت کے دوران اٹارنی جنرل منصور اعوان نے آئینی بینچ کو […]

پاکستانی نوجوان کی محبت کھینچ لائی، امریکی خاتون خوار ہو گئی

کراچی کے نوجوان نے امریکی خاتون کو اپنی محبت میں گرفتار کرکے پاکستان بلالیا تاہم خاتون کو ٹکا سا جواب دے گیا، جس سے خاتون سکتے کی حالت میں آگئی ہے۔ کراچی کے علاقے گارڈن ویسٹ سے تعلق رکھنے والے 19 سال کے لڑکے نے […]

close