لاہور (پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے توہین عدالت کیس میں نے پیش نہ ہونے پر آئی جی اسلام آباد کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے آئی جی اسلام آباد کے قابل ضمانت وارنٹ جاری کردیئے۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء عطا تارڑ نے کہا ہے کہ عارف علوی اب صدر نہیں رہے، عبوری صدرالیکشن کی تاریخ کا اعلان کرنے سے باز رہیں، سب کچھ اٹک میں بیٹھے شخص کیلئے ہورہا ہے۔ 9 ستمبر […]
لاہور (پی این آئی) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے پاکستان قیام نہ کرنے کی اہم وجہ سامنے آگئی،نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ دونوں جانب ارادہ ہے کہ سعودی ولی عہد کے قیام کا دورانیہ زیادہ ہونا چاہیے ، وہ تب آئیں […]
گلگت (پی این آئی) چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شہباز خان نے جی بی ایل اے 13 استور ون کے سرکاری نتائج روک دیے ہیں۔ چیف الیکشن کمشنر کا کہنا ہے کہ ن لیگ کے امیدوار نے حلقے میں انتخابی […]
وہاڑی(پی این آئی) وہاڑی سے تعلق رکھنے والے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما میاں محمد افضل کریم بیٹو نے پارٹی چھوڑنے کا تحریری طور پر اعلان کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتا ہوں اور پاکستان تحریک […]
اسلام آباد (پی این آئی )چئیرمین نیب آفتاب سلطان ،پراسکیوٹر جنرل اصغر حیدر کے بعد ڈپٹی چئیرمین نیب بھی مستعفی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق ڈپٹی چئیرمین نیب ظاہر شاہ نے استعفیٰ دیدیا،ڈپٹی چئیرمین نیب نے اپنا استعفی چئیرمین نیب کو جمع کرا دیا،ذاتی وجوہات […]
مکوآنہ ( پی این آئی )یہ سنہ 2010 کی بات ہے جب پنجاب پولیس کے افسر احمد عدنان طارق مجرموں کے خلاف ایک کارروائی انجام دیتے ہوئے ٹانگ میں گولی لگنے سے مفلوج ہو گئے اور گھر تک محدود ہو کر رہ گئے۔وہ دن بھر […]
اسلام آباد(پی این آئی) جمعیت علماء اسلام کے سینئر رہنما و سابق سینیٹر حافظ حسین احمد نے بلاول بھٹو زرداری کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ بلاول ادھوری بات نہ کریں نام لیکر بتائیں کہ کون الیکشن سے بھاگ رہا ہے؟ حالانکہ الیکشن […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے ملک بھر میں حوالہ ہنڈی میں ملوث افراد کے خلاف گھیرا تنگ کردیا۔ایف آئی اے نے حوالہ ہنڈی اور غیرقانونی فارن ایکسچینج کے خلاف کارروائیوں کی رپورٹ وزارت داخلہ میں جمع کرا دی ۔رپورٹ کے […]
اٹک(آئی این پی ) آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے بات کروانے کا حکم دیتے ہوئے 15 ستمبر تک عمل درآمد رپورٹ طلب کرلی۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے جج ابولحسنات ذوالقرنین نے سپرنٹنڈنٹ اٹک […]
کراچی (آئی این پی ) سندھ ہائی کورٹ نے سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس میں ملزمان عبدالرحمان بھولا اور زبیر چڑیا کی سزائے موت کے خلاف اپیلیں مسترد کر دیں،سابق صوبائی وزیر روف صدیقی سمیت عبدالستار، اقبال ادیب خانم اور عمر حسن کی بریت کے خلاف […]