اسلام آباد (پی این آئی) امریکی سفارتخانے کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان سے امریکی ویزوں کی طلب اب تک کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ، نان امیگرنٹ ویزہ کیلئے ہزاروں درخواستوں پر عملدرآمد تیز کردیا گیا۔ 10 ہزار درخواستگزاروں کی […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ فی الحال سیاسی جماعت بنانا ہمارا ارادہ نہیں لیکن پارٹی بنانا ہمارا حق ہے، حکومت کا خزانہ خالی سالانہ قرضوں کی ادائیگی کیلئے بھی قرض لینا پڑتے ہیں۔ 11ہزار ارب روپے […]
لاہور ( پی این آئی) سابق وزیر اعظم میاں شہبازشریف لندن سے لاہور پہنچ گئے۔صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) وسابق وزیراعظم شہبازشریف لندن میں ایک مہینہ قیام کے بعد وطن واپس پہنچے ہیں۔شہبازشریف نے دورے کے دوران مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کے ساتھ […]
لاہور (پی این آئی) استحکامِ پاکستان پارٹی کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے معاہدوں کی خلاف ورزی کرکے سبسڈی دی اور ملک کی پیٹھ میں خنجر گھونپا، مڈل کلاس اور اشرافیہ کیلئے الگ پالیسی بنائیں […]
لاہور (پی این آئی) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کے بعد میٹرو بس کا کرایہ یکم اکتوبر سے 50 روپے کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کے بعد میٹرو بس کا کرایہ یکم اکتوبر سے 50 […]
لاہور (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر چوہدری سالک نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پرویز الہی کو ثبوت کے بغیر پکڑ کر ہراسمنٹ کرنا غلط ہے۔ انہوں نے کہا کہ پرویز الہی کے خلاف کرپشن کے شواہد ہیں تو وہ سامنے آنے چاہیں۔ […]
پشاور (پی این آئی) سربراہ پی ٹی آئی پارلیمنٹرین پرویز خٹک نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ الیکشن میں کامیابی کی صورت میں پی ٹی آئی سے اتحاد ہو سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی عوامی مقبولیت کم کرنے […]
لاہور (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کو اینٹی کرپشن ہیڈ کوارٹرز پہنچا دیا گیا۔اینٹی کرپشن کی ٹیم پرویز الہٰی کو اسلام آباد سے لے کر لاہور ہیڈ کوارٹرز پہنچی ہے، جہاں صدر پی ٹی آئی کے خلاف […]
لاہور (پی این آئی)نئے چیف جسٹس پاس ہونگے یا فیل؟سینئر صحافی و تجزیہ کار انصار عباسی نے اپنے بلاگ میں کئی اہم تفصیلات شیئر کر دیں ۔ اپنے بلاگ میں انصار عباسی نے لکھا کہ چیف جسٹس عمر عطا بندیال رخصت ہو گئے اور جاتے […]
اسلام آباد (پی این آئی ) اہم قدم ،الیکشن کمیشن نے حلقہ بندی کمیٹیوں کو اپنا کام رواں ماہ کے آخر تک مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔ حلقہ بندی کمیٹیوں کو اپنا کام ہر صورت 26 ستمبر تک مکمل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے […]
آکلینڈ (پی این آئی)انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف ویمن پولیس نے ڈی پی او بٹگرام سونیا شمروز خان کو دنیا کی سب سے بہترین خاتون پولیس افسر کے ایوارڈ سے نواز دیا ۔سونیا شمروز خان کو بہترین پولیسنگ اور خواتین پر تشدد کی روک تھام پر […]