سپریم کورٹ محبت کی شادی کے خلاف نہیں ہے

اسلام آباد(آئی این پی)سپریم کورٹ نے وضاحتی اعلامیہ میں کہا محبت کی شادیوں سے متعلق ریمارکس میں اپنی ناپسندیدگی کا اظہار نہیں کیا۔اعلامیہ کے مطابق 26 ستمبر کو کورٹ روم نمبر1 کے سامنے ایک خاندانی معاملہ آیا، معاملہ دو نابالغ بیٹیوں کی تحویل پر لڑنے […]

چوہدری سرور کے گھر صفِ ماتم بچھ گئی

لاہور(پی این آئی)سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور ے چھوٹے بھائی چوہدری رمضان انتقال کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق سابق گورنر چوہدری سرور کے چھوٹے بھائی چوہدری رمضان کا انتقال دل کا دورہ پڑنے سے ہوا۔ چوہدری سرور کے مطابق مرحوم کی نماز جنازہ کل شام […]

سرکاری ملازمین جن کی تین ماہ تک چھٹیاں بند کر دی گئیں

لاہور(پی این آئی)محکمہ خزانہ نے بجٹ کی تیاری شروع کر دی،افسران و ملازمین کیلئے اگلے تین ماہ تک چھٹی بند ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ خزانہ نے افسران اور ملازمین کی چھٹیاں بند کر دی ہیں۔محکمہ خزانہ نے اگلے تین ماہ کے دوران بجٹ کی […]

شاہد خاقان عباسی کا نئی جماعت بنانے سے متعلق بیان، ن لیگ کا شدید ردِعمل آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) شاہد خاقان عباسی کے نئی جماعت بنانے کے بیان پر ن لیگ کا ردعمل آ گیا ہے۔ سینئر لیگی رہنما خرم دستگیر نے کہا ہے کہ جب پرانے لوگ نئی جماعت بناتے ہیں تو سوال اٹھیں گے کہ پہلے اقتدار […]

حکومت کا قومی ائیرلائنز کی نجکاری سے متعلق بڑا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) کی نجکاری دسمبر میں کرنے کا فیصلہ کرلیا پی آئی اے، پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیز کی نجکاری اور پاکستان اسٹیل کی بحالی کا پلان تیار کرلیا۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز کی […]

سعودی عرب سے پاکستان آنیوالی پی آئی اے کی پرواز سے متعلق تشویشناک خبر آگئی

سیالکوٹ(پی این آئی)جدہ سے سیالکوٹ آنیوالی قومی ایئر لائن میں دوران پرواز شارٹ سرکٹ کے باعث آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ جدہ سے سیالکوٹ آنیوالی قومی ایئرلائن (پی آئی اے)کی پرواز پی کے 786میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ عینی شاہدین کا کہنا تھا کہ […]

تحریک انصاف کے سینئر رہنما کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد (پی این آئی ) عدالت نے متنازع ٹویٹس کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اعظم سواتی کے دائمی وارنٹ جاری کردیئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد نے اعظم سواتی کو گرفتار کر کے عدالت پیش کرنے کا حکم […]

عمران خان سے متعلق جیل سے بڑی خبر آگئی

راولپنڈی ( پی این آئی) راولپنڈی میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی کلاس تبدیل کر دی گئی۔ جیل انتظامیہ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی منتقلی کے بعد جیل کلاس تبدیل کر دی۔پی ٹی آئی چیئرمین عمران کی جیل منتقلی کے […]

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی بڑی مشکل میں پھنس گئے

کراچی ( پی این آئی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور دیگر ملزمان کے خلاف ریفرنس احتساب عدالت میں سماعت کے لیے مقرر کر دیا گیا۔ شاہد خاقان عباسی، سابق ایم ڈی پی ایس او عمران الحق اور دیگر کو نوٹس جاری کر دیے گئے […]

صدر مملکت نے قیدیوں کی سزائوں میں کمی کر دی، عمران خان کی سزا میں کمی ہوگی یا نہیں؟

اسلام آباد ( پی این آئی) صدر مملکت نے جشن عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت عارف علوی نے عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں […]

پنجاب میں 56 ہزار سکول بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے صوبہ پنجاب میں آشوب چشم (آنکھوں کی بیماری) کے باعث 56 ہزار سکولوں کو بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی نے حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ متعدی بیماری پر قابو […]

close