ڈیرہ اسماعیل خان (پی این آئی) نو تعمیر تھانہ ہتھالہ پر دہشت گردحملے میں ایک پولیس اہلکار شہید اور دو اہلکار زخمی ہوگئےہیں۔۔۔پولیس حکام کے مطابق تحصیل کلاچی میں نوتعمیر ہتھالہ تھانے پر دہشت گردوں نے اچانک حملہ کردیا، اس دوران دستی بم اور راکٹ […]
مٹیاری (پی این آئی) ن لیگ کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز نے پارٹی قائد نواز شریف کےلندن سے واپسی پر استقبال کے لیے مینار پاکستان آنے والےن لیگ سندھ کے کارکنوںسے سندھی ٹوپی اور اجرک پہن کر آنے کی فرمائش کردی […]
لاہور(پی این آئی)ایڈیشنل آئی جی ٹریفک پنجاب مرزا فاران بیگ کی سر براہی میں اتوار کے دن بھی صوبہ بھر کے لائسنسنگ سینٹر ز میں کام جاری رہا،ایڈیشنل آئی جی ٹریفک پنجاب مرزا فاران بیگ نے تمام سی ٹی اوز، ڈی ٹی اوز کو لائسنسنگ […]
اسلام آباد(پی این آئی) نگران حکومت نے سابق وزیراعظم اور قائد ن لیگ نواز شریف کے حوالے موقف اختیار کیا ہے کہ نواز شریف ملک سے غیر قانونی طور پر بھاگ کر نہیں گئے۔ نگران وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے کہا کہ نواز […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب بھر میں موسم سرما کی سکول تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ پنجاب کے 4 2 اضلاع میں 23 دسمبر سے 6 جنوری تک چھٹیاں ہوں گی۔ 23 دسمبر سے […]
پشاور(پی این آئی)پشاور میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پارلیمٹیرینز کی تقریب میں شریک جماعت اسلامی کے رکن نے کھڑے ہوکر شمولیت سے معذرت کرلی۔ پشاور میں پی ٹی آئی پی کی شمولیتی تقریب ہوئی جس میں پارٹی کے سربراہ و […]
پشاور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز کے چیئرمین پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ اپنی پارٹی چلا رہا ہوں کسی کو توڑنے جوڑنے کے لیے نہیں آیا۔ کرسی نہیں بہتری چاہتا ہوں تاکہ عوام کو فائدہ پہنچا سکوں، نظام ٹھیک کرنا اور اصلاحات […]
قصور (پی این آئی) قصور میں زمین کے جھگڑے کے دوران زخمی ہونے والے انسپکٹر طارق بشیر چیمہ ہسپتال میں انتقال کر گئے۔ انسپکٹر طارق بشیر چیمہ لاہور کے تھانہ نصیر آباد میں انچارج انویسٹی گیشن تھے، انہیں زمین کے جھگڑے […]
کوئٹہ(پی این آئی)بی اے پی کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات چودھری شبیر اور مرکزی رہنما میر ظفر قمبرانی سیکڑوں ساتھیوں سمیت مسلم لیگ( ن )میں شامل ہوگئے۔ مسلم لیگ( ن) بلوچستان کے زیراہتمام مختلف جماعتوں کے کارکنوں کی پارٹی میں شمولیت کیلئے جلسے کا انعقاد کیا […]
لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف نے کہا ہے کہ وزیراعظم بننے کے بعد میری پہلی اور آخری ترجیح معیشت کی بحالی ہے۔ سابق وزیراعظم نوازشریف نے برطانیہ اور یورپ کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو معاشی […]
کوئٹہ (پی این آئی ) صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں سڑک کنارے گاڑی کے قریب دھماکے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ورینج کی کوئلہ مائن فیلڈ کے قریب سڑک کنارے گاڑی کے قریب دھماکے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا، […]