لاہور (پی این آئی) سینئر لیگی رہنما اسحاق ڈار نے دعوی کیا ہے کہ نواز شریف کی گرفتاری کا کوئی چانس نہیں، ہم نے روڈ میپ تیار کر لیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف واپس آکر مینارِ پاکستان پر جلسے سے خطاب کریں […]
اسلام آباد (پی این آئی)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ وہ آج کے حالات کے مطابق الیکشن کےقائل نہیں ،وہ اس الیکشن میں حصہ نہیں لیں گے۔ ایک ٹی وی پروگرام میں شاہد خاقان عباسی کا کہناتھا کہ میرے لیڈر شہبازشریف ، […]
کراچی(پی این آئی) کلٹس اور آلٹو پاک سوزوکی موٹرکمپنی کی دو مقبول ترین گاڑیاں ہیں جن میں سے کسی ایک کا انتخاب کسٹمرز کے لیے خاصا کٹھن مرحلہ ہوتا ہے۔ کسٹمرز کی آسانی کے لیے ان دونوں گاڑیوں کا فیول ٹینک اور مائیلج کے حوالے […]
لندن(پی این آئی) ہیکرز نے فیس بک برطانیہ کا آفیشل فیس بک پیج ہیک کرکے ایک پوسٹ میں عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کر دیا۔ ہیکرز کی طرف سے فیس بک برطانیہ کے آفیشل فیس بک پیج پر متعدد پوسٹس کی گئی ہیں، جن […]
اسلام آباد(پی این آئی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے دیرینہ ساتھی اور پی ٹی آئی کو خطیر رقوم چندے میں دینے والے امریکی نژاد پاکستانی محمد طاہر جاوید کو نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑکی کابینہ میں شامل کر لیا گیا۔ نگران کابینہ میں وزیراعظم […]
کراچی(پی این آئی) کراچی کی مقامی عدالت نےعمران خان کے بھانجے حسان نیازی کو فرار کروانے کی کوشش کے کیس میں تحریک انصاف سندھ کے صدرحلیم عادل شیخ کی ضمانت منظور کرلی۔ سٹی کورٹ کراچی میں تحریک انصاف کے صدر ر حلیم عادل شیخ کے […]
گھوٹکی (پی این آئی) ملک میں گیس کے نئے ذخائر مل گئے‘ جہاں سے یومیہ بھاری مقدار میں گیس حاصل ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق ماڑی پیٹرولیم نے صوبہ سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کیے ہیں، اس حوالے سے ماڑی پیٹرولیم نے […]
اسلام آباد(پی این آئی)پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور وکیل امتیاز صدیقی کے درمیان تلخی ہو گئی۔ سپریم کورٹ آف پاکستان میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کی سماعت جاری ہے، چیف جسٹس پاکستان جسٹس […]
کراچی (پی این آئی)مسقط سے اسلام آباد کی پرواز میں مسافر انتقال کرگیا جس کے باعث کراچی میں طیارے کی ہنگامی لینڈنگ کی گئی۔مسقط سے آسلام اباد کی عمان ائیر کی پرواز میں مسافر کے انتقال پر طیارے کو ہنگامی طور پر کراچی اتار لیا […]
راولپنڈی(پی این آئی)پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیاہے،پنجاب حکومت نے تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کو 2مختلف فیز میں تقسیم کردیاہے،تفصیلات کے مطابق پنجاب کے 24اضلاع میں 23دسمبر سے 6جنوری تک چھٹیاں ہوں گی ،12 اضلاع میں […]