پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ارکان پارلیمنٹ نے نااہلی کے خلاف پارلیمنٹ ہاؤس سے سپریم کورٹ تک احتجاجی واک کی کوشش کی، تاہم پولیس نے انہیں پارلیمنٹ ہاؤس کے مرکزی گیٹ پر ہی روک دیا۔ پولیس حکام کا کہنا تھا کہ اسلام آباد […]
خیبرپختونخوا کے ضلع مالاکنڈ اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق، زلزلے کی شدت 4.7 جبکہ گہرائی 61 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے سے کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان […]
کراچی، لاہور، اسلام آباد () پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے بانی چیئرمین عمران خان کو دو سال قید کی سزا کے خلاف کراچی، لاہور، اسلام آباد سمیت ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے اور ریلیاں نکالی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے […]
ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (ڈی جی آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے واضح کیا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کو پاکستان کا صدر بنانے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار برطانوی جریدے […]
وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ صرف مقبول ہونا کسی کے جرائم کو معاف نہیں کر سکتا، نو مئی کے تمام واقعات پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنان کی کارستانی تھے۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ […]
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب، سینیٹ میں قائد حزب اختلاف شبلی فراز اور دیگر 7 ارکان کو آئین کے آرٹیکل 63(1)(h) کے تحت نااہل قرار دے دیا ہے۔ نااہل قرار دیے گئے دیگر اراکین میں صاحبزادہ حامد رضا، […]
پاکستان کے پارلیمانی نظام میں سب سے اعلیٰ عہدہ ہونے کے باوجود، وزیراعظم کی تنخواہ دیگر وزرا، ارکانِ پارلیمنٹ اور اعلیٰ حکام کے مقابلے میں نہایت کم ہے، جس کا انکشاف حال ہی میں سینیٹ میں کابینہ ڈویژن کی جانب سے پیش کی گئی ایک […]
اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے پی ٹی آئی کے ترجمان شیخ وقاص اکرم کی مسلسل غیر حاضری پر ان کی نشست خالی قرار دینے کا عندیہ دیا ہے۔ انہوں نے ایوان کو بتایا کہ شیخ وقاص اکرم بغیر کسی رخصت کے گزشتہ 40 دن […]
ملک بھر میں 79 واں یومِ آزادی 14 اگست بروز جمعرات کو بھرپور جوش و خروش سے منانے کے لیے تیاریاں جاری ہیں، اور اس موقع پر عام تعطیل کا اعلان بھی کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جشنِ آزادی کی تقریبات، سجاوٹ، ریلیوں […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے بانی عمران خان کی رہائی کے لیے آج ملک گیر احتجاجی مظاہروں کی کال دی گئی ہے جس کے بعد حکومت متحرک ہو گئی ہے اور مختلف شہروں میں کارکنوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ شروع ہو […]
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ایران جانے والے شیعہ زائرین پر سڑک کے ذریعے سفر پر پابندی جائز وجوہات کی بنیاد پر عائد کی گئی ہے۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت نے […]