مولانا فضل الرحمان سے آصف زرداری کی ملاقات، کیا ایجنڈا زیر بحث آیا؟

اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے اسلام آباد میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ہے۔آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان کی ملاقات […]

پاکستان کا فلسطینیوں کیلئے انسانی بنیادوں پر امداد غزہ بھجوانے کا فیصلہ

اسلام آباد (آئی این پی ) پاکستان نے فلسطینیوں کے لئے فوری طور پر انسانی بنیادوں پر امداد غزہ روانہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ غزہ میں اندھا دھند اسرائیلی جارحیت اور […]

پنشنرز کیلئے اہم خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) وفات کے بعد فیملی پنشن کی مدت 10 سال کرنے کی تجویز پیش کر دی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پنشن کی ادائیگی کے بل کا بڑھتا ہوا بوجھ کم کرنے کیلئے پنشن سکیم 2023 میں اہم ترامیم کرنے کا فیصلہ […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے کرایوں میں کمی اور اشیا سستی کرنے کیلئے دو دنوں کی ڈیڈلائن دیدی

لاہور(پی این آئی) نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے کرایوں اور اشیاء کی قیمتوں میں کمی کیلئے 48 گھنٹے کی ڈیڈلائن دے دی۔ انہوں نے کہا کہ تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد ٹرانسپورٹ کرایوں اور روزمرہ اشیاء کی قیمتوں میں بھی خاطر خواہ کمی کی […]

فرخ حبیب کی استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت پر فردوس عاشق اعوان کا ردِعمل آگیا

لاہور (پی این آئی) استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کی ترجمان فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا فین کلب اپنی موت آپ مرچکا، فرخ حبیب نے ان کے بیانیے کوایکسپوز کیا۔ انہوں نے کہا کہ آج […]

پاکستان نے غزہ کے مظلوم مسلمانوں کی امداد کیلئے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان نے غزہ میں انسانی بنیادوں پر امدادی سامان بھیجنے کا اعلان کردیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق غزہ میں انسانی المیے کے پیش نظر فلسطینیوں کےلیے امدادی سامان بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ […]

سموگ کی وجہ سے بدھ کو سکول بند کرنے سے متعلق کیا فیصلہ ہوا؟

لاہور(پی این آئی) صوبائی وزیرتعلیم پنجاب منصور قادر کا کہنا ہے کہ اسموگ کی وجہ سے بدھ کوسکول بند کرنے کا فی الحال فیصلہ نہیں کیا گیا، بارش کی وجہ سے اسموگ کی صورتحال فی الحال بہتر ہے۔ انہوں نے صوبائی وزراء کے ہمراہ پریس […]

فرخ حبیب کے پی ٹی آئی چھوڑنے پر تحریک انصاف کا ردِعمل بھی آگیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے الزام عائد کیا ہے کہ پارٹی چھوڑنے والوں سے عمران خان کی مقبولیت کو کوئی فرق نہیں پڑا، پہلے تحریک انصاف چھوڑنے کا مطالبہ ہوتا تھا، پھر مطالبات بڑھتے گئے۔ […]

عمران خان کو الیکشن لڑنے کا موقع ملنا چاہئے یا نہیں؟ اسد عمر کا بھی اہم بیان آگیا

لاہور(پی این آئی) تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ میری ذاتی خواہش ہے الیکشن جلد سے جلد ہوں۔ نوازشریف اور چیئرمین پی ٹی آئی کو الیکشن لڑنے کا موقع دینا چاہیے اور پھر انکا فیصلہ عوام پر چھوڑ دیا جائے۔لاہور کی […]

سینئر پی ٹی آئی رہنما کو اشتہاری ملزم قرار دیدیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کو اشتہاری ملزم قرار دے دیا۔ سپیشل جج سینٹرل اسلام آباد شاہ رخ ارجمند نے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی متنازع ٹویٹس کے کیس میں مسلسل عدم حاضری پر انہیں اشتہاری […]

پیٹرول قیمتوں میں کمی کے بعد نگران وزیراعظم نے ایک اور خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کی ہدایت کر دی. وزیراعظم نے اشیاء کی قیمتوں میں کمی کے لیے ہنگامی اقدامات کی ہدایت کی۔تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوار […]

close