اسلام آباد (آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے سینئر رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ نواز شریف لاہور لینڈ کریں گے اور سیدھا جلسہ گاہ جائیں گے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید لطیف نے کہا کہ 2018کے کردار آج […]
چترال(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ قابض ریاست اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی اور جنگی جرائم میں ملوث ہے، امریکی صدر کا ایسے وقت میں اسرائیل کا دورہ جب غزہ میں ہسپتالوں اور سکولوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے […]
اسلام آباد(آئی این پی )استحکام پاکستان پارٹی کے سینئررہنما محمود مولوی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا سینئر رہنما بھی آئی پی پی میں شامل ہو رہا ہے ، 21اکتوبر کو ہم سرپرائز دیں گے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے محمود […]
اسلام آباد (پی این آئی) اصل خفیہ سائفر کی ماسٹر کاپی وزارت خارجہ میں محفوظ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ڈائریکٹر سائفر ڈویژن وزارت خارجہ نے ایف آئی اے کو اپنا بیان ریکارڈ کروایا ہے، جس میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزارت خزانہ کی جانب سے سرکاری ملازمین کی پنشن میں بڑی تبدیلیوں کی تجاویز سامنے آئی ہیں، البتہ افواج پاکستان کے ملازمین تجاویز سے مستثنیٰ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق سرکاری ملازمین کی پنشن میں تبدیلیوں سے متعلق تجاویز کی سمری […]
لاہور (پی این آئی) استحکام پاکستان پارٹی کی جانب سے سیاسی رہنماؤں کی آئی پی پی میں شمولیت کے لیے سیاستدانوں سے رابطے تیز کر دئیے گئے۔آئی پی پی رہنما فردوش عاشق اعوان، نعمان لنگڑیال اور عون چوہدری کو ٹاسک سونپا گیا ہے۔ […]
لاہور (پی این آئی )ایسا لگتا ہے کہ پسِ پردہ سب کچھ طے ہو چکا ہے وہ اسی لئے واپس آ رہا ہے کہ اسے اقتدار تک کا راستہ واضح نظر آ رہا ہے۔ معاملات صرف اس کے اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان ہی […]
گوجرانوالہ (پی این آئی ) عدالت نے مسلم لیگ ن کے رہنماء کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گوجرانوالہ میں اداروں کے خلاف بغاوت اور اشتعال انگیز تقاریر کیس میں جوڈیشل مجسٹریٹ فیصل اسلام […]
اسلام آباد (پی این آئی)عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو بیٹوں سے ٹیلیفون پر بات کروانے کی اجازت دے دی۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو کروانے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ جج ابوالحسنات […]
اسلام آباد (پی این آئی)لاہو ر ہائیکورٹ نے ایفی ڈرین کوٹہ کیس میں حنیف عباسی کی عمر قید کی سزا کالعدم قرار دیدی۔ جسٹس عالیہ نیلم اور جسٹس اسجد جاوید گھرال پر مشتمل بنچ نے فیصلہ سناتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما کو بری […]
لاہور (پی این آئی) ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر سماعت کرتے ہوئے فریقین کو نوٹسز جاری کردئیے ہیں اور آئندہ سماعت پر جواب طلب کر لیا۔۔۔۔ فاضل عدالت نے مقدمے کا ریکارڈ طلب […]