اسلام آباد (پی این آئی)تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے ن لیگ کے قائد نواز شریف کو الیکشن لڑنے کا چلینج دے دیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یاسمین راشد نے نواز شریف کو چیلنج […]
لاہور(پی این آئی)سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور تحریک انصاف کے صدر پرویز الٰہی کو راہداری ریمانڈ پر لاہور منتقل کردیا گیا۔ ترجمان اینٹی کرپشن کا کہنا ہے کہ پرویز الٰہی کو آج مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔یاد رہے کہ پرویز الٰہی جوڈیشل کمپلیکس […]
رحیم یارخان(پی این آئی)کباڑ میں خرید کئے گئے سلنڈر سے چھیڑچھاڑکرنے کے دوران گیس سلنڈرزور دار دھماکے سے پھٹ گیا‘ لپیٹ میں آکر کباڑیہ‘ بیوی بیٹے سمیت جاں بحق ‘ سسر شدید زخمی‘ طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز […]
اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ہمیں لگتا تھا کہ نواز شریف مینار پاکستان جلسے میں الیکشن کا مطالبہ کریں گے۔ ن لیگ الیکشن کا مطالبہ کیوں نہیں کررہی۔پی پی رہنما فیصل کریم کنڈی […]
اسلام آباد (آئی این پی )سابق معاون خصوصی کیخلاف تھانہ گولڑہ میں درج مقدمے کے سلسلہ میں وزارت داخلہ نے سابق معاون خصوصی زلفی بخاری کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کی منظوری دے دی۔اس سلسلہ میں وفاقی وزارت داخلہ نے ڈی جی ایف آئی اے […]
اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عدلیہ کو بھی اپنے آپ کو سیاست سے پاک کرنا پڑے گا، ، عدلیہ میں بھی سیاست اتنی زیادہ اوور ڈوز ہوگئی ہے جس کا کوئی حساب نہیں، عدالتوں […]
اسلام آباد(پی این آئی) صدر مملکت عارف علوی نے ڈائریکٹر جنرل آف انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن کسٹمز، ایف بی آر اسلام آباد کو گاڑیوں کی انڈر ہینڈ نیلامی کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔ ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن (کسٹمز) کوئٹہ کی […]
لاہور (پی این آئی) ہم ایک نئی قسم کی آمریت کا شکار ہو رہے ہیں، ملک بچانا ہے تو اس سے بچنا ہوگا،بلاول بار بار کہہ رہا ہے کہ فوراً الیکشن ہونا چاہئے۔ مستقبل کو بہتر بنانا ہےتو لیول پلینگ فیلڈ ہونا چاہئے، پیپلز پارٹی […]
پشاور(پی این آئی ) خیبر پختونخوا حکومت نے مالی بحران کے باعث سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے 25 فیصد کٹوتی کرنے کے حوالے سے سفارشات تیار کرلی ہے۔ اس خبررساں ایجنسی نے میڈیا رپورٹس کے حوالے سے بتایاکہ ایک اعلی سطح اجلاس میں خیبر پختونخوا […]
کراچی (پی این آئی) ملک میں 7ماہ کے دوران ادویات کی قیمتوں میں 84 فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ کراچی میں انسولین مارکیٹ میں نایاب ہو چکی ہے ۔ کراچی میں ذیابیطس کے مریضوں کیلئے انسولین مارکیٹ سے غائب ہے اورامراض سانس […]
لاہور (پی این آئی) الحمراءآرٹس کونسل لاہور کے چیئرمین قاسم علی شاہ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے چیئرمین لاہور آرٹس کونسل قاسم علی شاہ کی ملاقات کی، اس موقع پر قاسم علی شاہ کانجی مصروفیات کی […]