اسلام آباد (پی این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے سندھ کے تمام ارکان قومی اسمبلی کو 9 ستمبر کو ایوان صدر اسلام آباد میں طلب کرلیا۔ صدر آصف علی زرداری ایوان صدر میں ارکان قومی اسمبلی کے اعزاز میں عشائیہ دیں گے۔ذرائع کا کہنا […]
اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے 8 ستمبر کو پسوال سنگجانی میں ہونے والے جلسے کا مقام تبدیل کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اب پاکستان تحریک انصاف کا جلسہ مویشی منڈی سنگجانی […]
اسلام آباد (پی این آئی)اپوزیشن جماعت جمعیت علمائے اسلام کے ذرائع نے انکشاف کیا کہ حکومتی وفد نے جے یوآئی کو وفاق میں 4 وزارتوں اور بلوچستان حکومت کا حصہ بننےکی پیش کش کی تھی مگر مولانا فضل الرحمان کا مؤقف تھا کہ حکومت سازی […]
اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی حکومت نے سرکاری اخراجات میں کمی کیلئے اقدامات کا فیصلہ کرلیا اور وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد وزارت خزانہ نے بچت کرنے کیلئے سرکلر جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی حکومت کے ماتحت اداروں میں تین سال سے خالی […]
اسلام آباد ( پی این آئی)صدر مسلم لیگ (ق) چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ قومی اتفاق رائے کیلئے تمام سیاستدان مل کر اپنا کردار ادا کریں۔ اسلام آباد سے جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ تمام سیاستدان ذاتی مفادات اور تعصبات ترک […]
پشاور(پی این آئی )تحریک انصاف نے 8 ستمبر کےجلسے کیلیے پلان اے‘ بی اور سی تیار کر لیا ، اہم اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت پی ٹی آئی کے 8 ستمبر […]
اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی حکومت نے سرکاری اخراجات میں کمی کیلئے سخت اقدامات اٹھالیے،وفاقی کابینہ فیصلے کی روشنی میں ٹھوس اقدامات کا عملی آغاز کر دیا گیا۔ وفاقی حکومت کے ماتحت اداروں میں نئی بھرتیوں پر پابندی عائد کردی گئی،نوٹیفکیشن کے مطابق ایک سال […]
اسلام آباد(پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی کا کہنا ہے کہ نیب ترمیم کی درخواست مسترد کرنے سے پارٹی چیئرمین عمران خان کو دو فائدے ہوئے ہیں۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا سپریم کورٹ نے […]
کراچی(پی این آئی) ائیر لائنز کے آپریشنل مسائل کی وجہ سے آج 7 پروازیں منسوخ اور 15 سے زائد تاخیر کا شکار ہوگئیں۔ ذرائع نے بتایا کہ آپریشنل مسائل کی وجہ سے دمام سے لاہورکی پی آئی اے کی پرواز پی کے 248 ملتان اتاری […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی حکومت نے 12 ربیع الاول عید میلادالنبیؐ کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ نوٹیکفیشن کے مطابق 17 ستمبر بروزمنگل 12ربیع الاول عیدمیلادالنبیﷺ پرعام تعطیل ہوگی۔ […]
پاکستان میں اسکول نہ جانے والے بچوں کی تعداد ڈھائی کروڑ سے زائد ہو گئی۔ پاک الائنس فار میتھ اینڈ سائنس (پی اے ایم ایس) کی جانب سے ’دی مسنگ تھرڈ آف پاکستان‘ کے عنوان سے رپورٹ جاری کی گئی ہے۔جاری کردہ رپورٹ کے اعداد […]