سعودی عرب(پی این آئی) مکہ مکرمہ سے قطر جاتے ہوئے پاکستانی زائرین کی گاڑی کو ریاض کے قریب حادثہ پیش آیا ہے۔ پاکستانی سفارتی ذرائع کے مطابق ریاض کے قریب کار اور ٹریلر کے تصادم میں قطر میں تعینات پاک فوج […]
اسلام آباد(پی این آئی)معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کا بیٹا عاصم جمیل گولی لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ انا للہ وانا الیہ راجعون آج تلمبہ میں میرے بیٹے عاصم جمیل کا انتقال ہوگیا ہے. اس حادثاتی موت نے ماحول کو سوگوار بنا دیا۔ آپ […]
لاہور(پی این آئی)سابق رکن پنجاب اسمبلی کرم داد واہلہ نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی، وہ پی پی 219 سے رکن پنجاب اسمبلی تھے۔ جنوبی پنجاب صوبہ محاذ سے تعلق رکھنے والے رکن پنجاب اسمبلی کرم داد واہلہ بھی استحکام پاکستان پارٹی کا […]
لاہور، جہانیاں(پی این آئی)استحکام پاکستان پارٹی(آئی پی پی) نے اپنا پہلا جلسہ گزشتہ روز جہانیاں میں کیا جہاں پارٹی کے پیٹرن انچیف جہانگیر خان ترین اور صدر علیم خان نے بھی خطاب کیا۔ آئی پی پی کا دعویٰ ہے کہ پینتیس سے چالیس ہزار لوگ […]
لاہور (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی سابق رکن قومی اسمبلی وجیہہ قمر نے پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے ملاقات کی جس میں انہوں […]
راولپنڈی (پی این آئی ) راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے تحریک انصاف کے سابق رکن پنجاب اسمبلی ساجد محمود نے پارٹی کو خیرباد کہہ دیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما پی پی 9 سے سابق رکن پنجاب اسمبلی چوہدری ساجد محمود نے […]
اسلام آباد (پی این آئی)اپنے وطن واپسی سے قبل افغان شہری نے کہا کہ ہم اپنی خوشی اور رضا مندی سے اپنے ملک واپس جا رہے ہیں، دعاگو ہیں کہ پاکستان ہمیشہ خوشحال رہے۔ برسوں پہلے پاکستان نے ایک ذمہ دار قوم کی حیثیت سے […]
اسلام آباد (پی این آئی )حکومت نے اسلام آباد کے ہائی سکیورٹی زون کے حوالے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے یکم نومبر سے موٹر سائیکل کے داخلے پر پابندی لگا دی۔ ذرائع نے بتایا کہ موٹرسائیکل اب کنونشن سنٹر میں پارک ہونگے، کنونشن سنٹر سے ہائی […]
اڈیالہ (پی این آئی) 9 مئی کے پرتشدد واقعات کے حوالے سے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان سے پنجاب کے مختلف اضلاع کی پولیس کی تفتیش کا سلسلہ اڈیالہ جیل کے اندر جاری ہے۔۔۔۔ میانوالی پولیس کی خصوصی ٹیم کی بھی اڈیالہ جیل […]
اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان مسلم لیگ( ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر جاوید لطیف نے کہا ہے کہ 16ماہ کی حکومت ہماری مقبولیت میں کمی لائی،ہمیں نواز شریف کی وجہ سے ووٹ ملتے ہیں، لوگ ہمارے قائد پراعتماد کرتے ہیں۔ نجی […]
جہانیاں (پی این آئی) استحکام پاکستان پارٹی کے جلسے میں خواتین کو پیسے دے کر بلائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ آئی پی پی کے جہانیاں جلسے میں شرکت کرنے والی ایک خاتون نے انکشاف کیا کہ باجی نوید ہمیں یہاں لے کر آئیں، ہمیں […]