لاہور( آئی این پی) پاکستا ن مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ جو لیول پلینگ فیلڈ کی بات کر رہے ہیں میرا ان تمام سیاسی جماعتوںکو مشورہ ہے کہ اس کا رونا نہ روئیں فیلڈ میں انتخابات کی […]
لاہور ( آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف نے باقاعدہ طور پر سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا ، انہوں پارٹی رہنمائوں کو عام انتخابات کی بھرپور تیاری کرنے کی ہدایت کر تے ہوئے کہا […]
اسلام آباد (آئی این پی ) جمعیت علما اسلام (جے یو آئی-ف) کے ترجمان اسلم غوری نے کہا ہے کہ ۔سیکرٹری اطلاعات پیپلز پارٹی فیصل کریم کنڈی نے میڈیا سے گفتگو میں مسلم لیگ (ن)اور جمعیت علما اسلام کی قیادت کو ہدف تنقید بنایا تو […]
لاہور (آئی این پی )مسلم لیگ ن کی منشور کمیٹی کے چیئرمین اور سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کا دل موم ہونے تک اسد قیصر کچھ نہیں کرسکتے۔مسلم لیگ ن کی منشور کمیٹی کے چیئرمین اور سینیٹر عرفان صدیقی نے […]
اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کی کورکمیٹی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف قومی و صوبائی اسمبلی کے انتخاب کیلئے ہر حلقے میں اپنا امیدوار نامزد کریگی۔تحریک اانصاف کی کورکمیٹی اجلاس کے جاری اعلامیہ میں پاکستان تحریک انصاف کی کورکمیٹی کا قیدِ ناروا […]
اسلام آباد (آئی این پی)نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ اور نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے لیفٹیننٹ کرنل اور 3 جوانوں کی شہادت پر اظہار افسوس کیا۔نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے شہید ہونے والے لیفٹیننٹ کرنل محمدحسن حیدر اور دیگر جونواں کے لئے بلندی درجات کی […]
اسلام آباد (آئی این پی)نیشنل ہائی وے اتھارٹی حکام نے موٹر ویز پر سفر کرنے والے تمام شہریوں کو خبر دار کیا ہے کہ نئے سال سے موٹر وے قوانین پر عمل درآمد نہ کرنے والے گاڑی مالکان کا داخلہ ممکن نہیں ہوسکے گا۔نیشنل ہائی […]
اسلام آباد (پی این آئی) مشکل وقت میں پیپلزپارٹی کے سابق وفاقی وزیر نے تحریک انصاف جوائن کرلی۔ تفصیلات کے مطابق پی پی کے سینئر رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی میاں مظفر شاہ نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ سابق ایم […]
اسلام آباد(آئی این پی)پیپلزپارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ آصف علی زرداری اور نوازشریف کے درمیان رابطے کی خبریں درست نہیں۔فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ آصف علی زرداری اور میاں نواز شریف کے درمیان رابطے کی خبروں میں کسی بھی قسم […]
کوئٹہ(پی این آئی)گورنر بلوچستان نے صوبے میں کانگو وائرس پھیلنے کے خدشے کے پیش نظر سرکاری ملازمین کیلیے ماسک لازمی قرار دے دیا۔ گورنر بلوچستان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ گزشتہ روز خدمت کے جذبے سے سرشار ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کے […]
لاہور (پی این آئی) ایم ٹیگ” کے بنا موٹروے پر گاڑیوں کا داخلہ بند کرنے کا فیصلہ، ایم ٹیگ نہ لگوانے والی گاڑیوں کے موٹروے پر داخلے کی پابندی کے اطلاق کی تاریخ کا بھی اعلان کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق این ایچ اے […]