کراچی (پی این آئی) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما رؤف صدیقی نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت دے دی۔ کراچی میں احتساب عدالت کے باہر دونوں رہنماؤں کے درمیان غیر رسمی ملاقات ہوئی جس دوران رؤف صدیقی نے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے وزارت خزانہ کے ملازمین کی 9 نومبر کی چھٹی منسوخ کر دی۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ سیکرٹری خزانہ کی ہدایات پر ملازمین کی چھٹی منسوخ کی گئی۔ بتایا گیا […]
لاہور (پی این آئی ) نگران پنجاب حکومت نے جمعہ اور ہفتہ کو چھٹی دینے کا فیصلہ کر لیا۔ جمعہ اور ہفتہ کو چھٹی کا فیصلہ صرف رواں ہفتے کیلئے کیا گیا ہے۔یوں رواں ہفتے تمام سرکاری و نجی ادارے اور تعلیمی ادارے 4 روز […]
اسلام آباد (پی این آئی) شناختی کارڈ زکے غیر قانونی اجراء کی تحقیقات کے لیے قائم جے آئی ٹی سرگرم ہوگئی۔ نادرا نے 18 ہزار سے زائد شناختی کارڈ نشاندہی کے بعد منسوخ کر دیے۔ذرائع نادرا کے مطابق نادرا کی جانب سے محکمانہ احتساب اور […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن نے عام انتخابات سے قبل متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان سے ہاتھ ملا لیے۔ تفصیلات کے مطابق آج خالد مقبول کی قیادت میں ایم کیو ایم وفد نے لاہور میں سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات […]
اسلام آباد(پی این آئی)ہائر ایجوکیشن کمیشن نے سپیشل طلبا کیلئے ڈگریوں کی تصدیق مفت کرنے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ایچ ای سی کی جانب سے تمام امتحانی بورڈز اور سنٹرز کے سربراہان کو مراسلہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے […]
اسلام آباد (پی این آئی)راولپنڈی میں اڈیالہ روڈ پر گورکھپور کے قریب سڑک کنارے مشکوک بیگ سے دھماکہ خیز مواد ہوا ہے۔ مقامی افراد نے پولیس کو مشکوک بیگ کی اطلاع دی جس پر پولیس نے فوری طور پر بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کیا۔ […]
کراچی(پی این آئی)سندھ حکومت نے صوبے میں 2 چھٹیوں کا اعلان کر دیا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 9 نومبر کو یوم اقبال کے موقع پر سرکاری چھٹی کا اعلان کیا گیاہے جبکہ 13 نومبر کو ہندو برادری کیلئے مذہبی تہوار دیوالی کے موقع بھی سرکاری […]
راولپنڈی (پی این آئی) گورکھپور کے قریب سڑک کنارے مشکوک بیگ کی اطلاع پر پولیس پہنچ گئی۔۔۔۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقامی افراد کی اطلاع پر پولیس نے بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کیا۔۔۔۔۔پولیس حکام نے بتایا کہ اڈیالہ روڈ پر گورکھپور کے قریب […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم نے وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کو وزارت پارلیمانی امور کا اضافی قلمدان سونپ دیا ہے ۔۔۔۔ مرتضیٰ سولنگی کو وزارت پارلیمانی امور کی ذمہ داریاں سونپنے کا نوٹیفکیشن جاری۔۔۔۔ نگراں وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے وزارت پارلیمانی امور […]
لاہور ( آئی این پی )صوبائی دارالحکومت لاہور میں جاری کریک ڈائون کے دوران دھواں چھوڑنے والی 4ہزار 519گاڑیاں بند، 11ہزار 813گاڑیوں کو چالان ٹکٹس جاری کیے گئے ۔ چیف ٹریفک آفیسر لاہور مستنصر فیروز کے حکم پر سموکی وہیکلز کے خلاف رات گئے بڑا […]