فرح گوگی سے لاتعلقی کا اظہار، پی ٹی آئی نے سخت سزا کی حمایت کر دی

لندن (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے فرح گوگی سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا ہے ۔۔۔۔۔ اس حوالے سے پی ٹی آئی کے رہنما ذلفی بخاری کا کہنا ہے کہ فرح گوگی کا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں، انہوں نے کرپشن […]

حکومت نے بینکوں کے منافع پر بھی ٹیکس لگانے کی تیاری شروع کردی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے بینکوں کے منافع پر ٹیکس لگانے کی تیاریاں کر لیں۔تفصیلات کے مطابق بینکوں کے ونڈفال منافع پر حکومت ٹیکس لگانے کی تیاریاں کررہی ہے، سمری وفاقی کابینہ کے کل ہونے والے اجلاس کے ایجنڈے میں شامل ہے۔ […]

ن لیگ نے باپ کو باپ مان لیا ہے، پیپلز پارٹی نے لفظی وار کر دیا

کراچی (آئی این پی )پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن نے باپ کو باپ مان لیا ہے، کام ہو تو پائوں پڑتے ہیں ورنہ گلے میں پڑ جاتے ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے […]

پیپلز پارٹی نے نواز شریف اور عمران خان کو برابر کھڑا کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئرحسین بخاری نے کہا ہے کہ منشور اور کارکردگی پر انتخابات میں حصہ لیں گے۔اپنے بیان میں نیئر بخاری نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری نے مٹھی سے رابطہ عوام مہم شروع کردی، اٹھارویں […]

ثابت ہو گیا ہے کہ باپ کے تمام بیٹے نکمے ہیں، باپ کو بار بار نہیں آزمانا چاہیے، فیصل واوڈا نے اشارے دے دیئے

اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کے سابق سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ ثابت ہوگیا ہے کہ باپ کے تمام بیٹے نکمے ہیں، لگتا ہے کہ باپ کی پرورش میں کوئی کمی تھی۔بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنمائوں کی مسلم لیگ ن […]

آٹے کی قلت پھر سنگین ہوگئی

لاہور(پی این آئی)غریبوں کیلئے بنائے گئےیوٹیلیٹی سٹوروں پر آٹے کی قلت نے بحرانی صورتحال اختیارکرلی، آٹا نہ ہونے کی وجہ سے یوٹیلیٹی سٹوروں پر ویرانیوں نے ڈیرے ڈال لیے۔ شہر کے یوٹیلیٹی سٹوروں کی حالت زار نہ بہتر ہوسکی ،شہر کے درجنوں یوٹیلیٹی سٹوروں پر […]

بلاول بھٹو وزیراعظم بنے تو مریم نواز کو کابینہ میں شامل کیا جائیگا

کراچی (پی این آئی) پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو وزیر اعظم بنے تو مریم نواز وفاقی کابینہ میں شامل ہوں گی۔ انہوں نے نجی ٹی وی چینل اے آر وائے نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے […]

جہانگیر ترین نے تحریک انصاف کی اہم وکٹ گرادی

لاہور (پی این آئی) استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن انچیف جہانگیر ترین نے پی ٹی آئی کی ایک اور اہم وکٹ اڑا دی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت میں وزیر رہنے والے سینئر رہنما ڈاکٹر امجد نے آئی پی پی میں […]

سپریم کورٹ  نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا فیصلہ غیر قانونی قرار دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ نے زاہدہ جاوید اسلم کیس میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثارکا فیصلہ غیرقانونی قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ نے زاہدہ جاوید اسلم کی معز احمد کے خلاف درخواست کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ سپریم کورٹ سے جاری تحریری فیصلے […]

فیض حمید پر لگائے الزامات سنگین نوعیت کے ہیں، سپریم کورٹ نے جنرل فیض کیخلاف درخواست کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ نے لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف معیز احمد کی درخواست نمٹانے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ تحریری حکم میں کہا گیا ہے کہ درخواست گزار معیز احمد نے فیض حمید کےخلاف اختیارات کے ناجائز استعمال کی درخواست […]

مسلم لیگ(ن) میں بڑی سیاسی شخصیات کی شمولیت ہوگئی

اسلام آباد(پی این آئی)بلوچستان کی 30 سے زائد سیاسی شخصیات نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ میاں نوازشریف آج بلوچستان کے دو روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچے جہاں مختلف سیاسی رہنماؤں سے ملاقاتیں کیں۔ شہباز شریف اور مریم نواز سمیت ن لیگ […]

close