سائفر کیس کی سماعت بغیر وجہ بتائے ملتوی

راولپنڈی (پی این آئی) اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت 21 نومبر تک بغیر کسی کارروائی کے ملتوی کر دی گئی۔۔۔۔سائفر کیس میں آج ایف آئی اے کے 5 گواہان کے بیانات قلم بند ہونے تھے، تاہم سماعت بغیر کسی کارروائی کے ملتوی کر […]

مونس الہیٰ کے وارنٹ گرفتاری، عدالت نے اہم فیصلہ جاری کر دیا

لاہور (پی این آئی) احتساب عدالت نے مونس الٰہی کے خلاف ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کے کیس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے ۔۔۔۔عدالت لاہور نے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کے کیس میں (ق) لیگ کے رہنما مونس الٰہی کو اشتہاری قرار […]

صحافی عمران ریاض کو شامل تفتیش ہونے کا حکم

لاہور (آئی این پی) سیشن کورٹ لاہور نے آئی جی پنجاب اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے خلاف مبینہ طور پر مہم چلانے کے مقدمے میں صحافی عمران ریاض کی عبوری ضمانت 28 نومبر تک منظور کر لی۔عمران ریاض خان نے اپنے وکیل میاں […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں دو روپے فی لیٹر کمی کو مذاق قرار دے دیا گیا

لاہور (آئی این پی) امیر جمعیت علما اسلام سٹی لاہور محمد افضل خان،جنرل سیکرٹری حافظ عرفان شجاع بٹ،سالا رمولانا محمد عمیر مہمند، ڈپٹی سیکرٹری جنرل مولانا عبد الودود شاہد،صدر لائرز فورم لاہور محمد ہاشم تہامی ایڈووکیٹ،صدر لائرز فورم سٹی لاہورفیضان شجاع بٹ ایڈووکیٹ،ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات […]

پنجاب سے اکثریت، ن لیگ نے پلان مرتب کر لیا، تفصیل سامنے آ گئی

لاہور (آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) نے بلوچستان اور سینٹرل پنجاب کے بعد جنوبی پنجاب سے اکثریت حاصل کرنے کا پلان مرتب کرلیا اور اس ضمن میں مکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ جنوبی پنجاب میں ن لیگ کو بڑا بریک تھرو ملے گا۔ […]

آئی ایم ایف نمائندوں کی اڈیالہ جیل میں چیئرمین مین پی ٹی آئی سے ملاقات کا معاملہ زیر بحث آ گیا

لاہور(آئی این پی)سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی جانب سے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف سے یورپی یونین اور انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نمائندگان کی ملاقاتوں کے دعوی پر جیل حکام کا موقف سامنے آگیا۔ترجمان محکمہ جیل خانہ جات پنجاب نے وضاحت […]

جیل میں عمران خان سے کون لوگ ملنے آتے ہیں؟ چوہدری پرویزالٰہی کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الہیٰ کا کہنا ہے جیل میں عمران خان ان کے ساتھ والے سیل میں ہیں جہاں عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور یورپی یونین کے لوگ ان سے ملنے آتے ہیں۔ تفصیلات کے […]

عمران خان مائنس؟ ن لیگ نے تحریک انصاف کو بڑی پیشکش کردی

اسلام آباد(پی این آئی) سینئر صحافی جاوید چودھری کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن تحریک انصاف کی طرف بھی دوستی کا ہاتھ بڑھانا چاہتی ہے لیکن پاکستان مسلم لیگ ن نے یہ شرط رکھی ہے کہ اگر پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور 9 […]

ماہر فلکیات نے رمضان المبارک کے آغاز کی ممکنہ تاریخ بتا دی

لاہور (پی این آئی) ماہ جمادی الاول کا آغاز، رمضان المبارک کی آمد میں چند ماہ باقی رہ گئے، غیر ملکی ماہر فلکیات نے کئی ماہ قبل ہی رمضان المبارک کے آغاز کی ممکنہ تاریخ بھی بتا دی۔ تفصیلات کے مطابق ہجری سال 1445 کے […]

حکومت نےکہاں مصنوعی بارش برسانے کا اعلان کر دیا؟ وجہ بھی سامنے آگئی

لاہور (پی این آئی) حکومت نے لاہور میں سموگ کے خاتمے کیلئے مصنوعی بارش برسانے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں صوبے میں سموگ کا مسئلہ بھی زیر غور آیا۔ نگران […]

close