پشاور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)یوتھ ونگ کے صدر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے کہا ہے کہ پارٹی کی مثال ایک گھر کی ہے جہاں اختلافات ہوتے رہتے ہیں، سردار مہتاب اور ظفر اقبال جھگڑا کے آپس میں چھوٹے موٹے ایشوز پر اختلافات ہیں، […]
اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیرخارجہ اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی گوہر ایوب انتقال کر گئے۔ فیملی ذرائع نے گوہر ایوب کے انتقال کی تصدیق کردی ہے۔ ان کی نماز جنازہ کل ادا کی جائے گی۔ واضح رہے کہ گوہر ایوب سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی […]
جدہ(پی این آئی) سعودی عرب میں روزگار کے خواہش مند پاکستانیوں کے لیے خوشخبری آ گئی۔ سعودی عرب نے پاکستان سے افرادی قوت کے حصول کا معاہدہ کر لیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق پاکستانی وزیراعظم کے معاون خصوصی جواد سہراب ملک نے نیسما […]
لاہور (پی این آئی) لاہور سمیت پنجاب میں سموگ کی صورتحال ابتر ہونے کے سبب کل سے دوبارہ لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ کل سے سرکاری اور نجی سکولز ، کالجز اور جامعات بند رہیں گی۔ ہفتے کو چھوٹی بڑی […]
اسلام آباد(پی این آئی) الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کا شیڈول جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان عام انتخابات کا شیڈول دسمبر کے پہلے ہفتے میں جاری کر سکتا ہے۔الیکشن کمیشن نے انتخابی شیڈول سے قبل ڈی […]
اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی پر وہ دفعات لگائی جارہی ہیں جن سے ان کو سزائے موت یا عمر قید ہوسکتی ہے۔ اڈیالہ جیل […]
لاہور (پی این آئی) نواز شریف کی صحت سے متعلق اہم خبر آگئی۔۔ مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف نے نجی ہسپتال میں ایک گھنٹے تک تفصیلی طبی معائنہ کروایا۔ ڈاکٹروں نے سابق وزیراعظم نوازشریف کے طبی معائنے کے دوران میڈیکل ہسٹری بھی دیکھی اور […]
لاہور(پی این آئی) 2022 میں منحرف ہونے والے پی ٹی آئی کے چند سابق ایم این ایز کو پاکستان مسلم لیگ ن میں ٹکٹ کے حصول کے سلسلے میں مخالفت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔اے آر وائی نیوز سے منسلک سینیئر صحافی نعیم اشرف […]
لاہور(پی این آئی)بڑھتی فضائی آلودگی کے باعث تعلیمی اداروں میں چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ سموگ کے باعث 10اضلا ع میں چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا،محکمہ سکولز ایجوکیشن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ لاہور ، ننکانہ صاحب، شیخوپورہ،قصور، گوجرانوالہ، گجرات […]
لاہور (پی این آئی) معروف فیشن ڈیزائنر خدیجہ شاہ کو 30 دن کے لیے نظر بند کرنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے۔خدیجہ شاہ کو ایس پی کینٹ اور ڈسٹرکٹ انٹیلی جنس برانچ کی سفارش پر نظر بند کیا گیا۔ نظر بندی کے نوٹیفکیشن میں […]
لاہور(پی این آئی)بشریٰ بی بی کو گرفتار کیاجائے گا یا نہیں، لطیف کھوسہ نےواضع کر دیا،راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل سردار لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ نیب کو سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی گرفتاری […]