بشریٰ مجھے بتائے بغیر عمران خان کے گھر چلی جایا کرتی تھی، بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کے بشریٰ بی بی اور عمران خان کے تعلقات سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کا کہنا ہے کہ عمران خان نے پیری مریدی کی آڑ میں ہمارا ہنستا بستا گھر برباد کر دیا۔ خاور […]

عمران خان کے انتہائی قریبی ساتھی بھی جنرل فیض کیخلاف پھٹ پڑے

لندن ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء زلفی بخاری نے نئی بحث چھیڑ دی، کہتے ہیں کہ ’اس میں کوئی شک نہیں کہ جنرل فیض حمید آرمی چیف بننا چاہتے تھے۔ ہماری لڑائی اسٹبلشمنٹ نہیں دو بڑے اہم عہدوں میں تھی، وزیراعظم […]

شہید سرکاری ملازمین کے لواحقین کیلئے حکومت کا بڑا اعلان

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے کسی بھی محکمہ کے شہید سرکاری ملازمین کیلئے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے سرکاری محکموں کے شہید ملازمین کے لواحقین کے لیے پولیس شہداء پیکیج کے برابر امدادی پیکیج دینے کی منظوری دے دی، زخمی سرکاری ملازم کو بھی […]

گیس لوڈ شیڈنگ سے پریشان شہریوں کیلئے اچھی خبر آگئی

کراچی(پی این آئی )گیس کی لوڈ شیڈنگ سے پریشان عوام کیلئے خوشخبری آ گئی ، سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت ہو گئے ہیں۔ پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ نے سجاول میں گیس کے ذخائر دریافت کرلیے، پی پی ایل کی جانب سے سندھ کے ڈسٹرکٹ […]

سپریم کورٹ کا حق مہر ادا نہ کرنے پر شوہر کو کتنا جرمانہ کر دیا ؟

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ نے بیوی کو حق مہر ادا نہ کرنے پر شوہر پر ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا۔ 6 سال تک عدالت میں کیس چلانے اور بیوی کو حق مہر نہ دینے پر سپریم کوٹ نے بھلوال کے شہری کو ایک […]

پی ٹی آئی رہنما ایک اورسابق وزیرکو گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )رہنما ملک شاہ محمد خان کو گرفتار کر لیا گیا ۔ سابق صوبائی وزیر پر 9مئی سمیت مختلف مقدمات درج تھے ،پولیس نے ضمانت کینسل ہونے پر حراست میں لیا،ملک شاہ محمد خان پر اینٹی کرپشن […]

انصاف کی تلاش، جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی بھی سپریم کورٹ پہنچ گئے

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ کے جج مظاہر علی اکبر نقوی نے اپنے خلاف ریفرنس کے معاملے پر سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی سپریم کورٹ میں چیلنج کر دی ہے۔۔۔۔جسٹس مظاہر نقوی کی جانب سے وکیل مخدوم علی خان کے ذریعے سپریم کورٹ […]

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے صدر علوی اور دوسروں کو خط لکھ دیا

اسلام آباد (پی این آئی) چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کی بد انتظامی کے پیش نظر صدر، چیئرمین ایچ ای سی اور وفاقی وزارت تعلیم کو خط لکھ دیا ہے۔۔۔۔قاضی فائز عیسیٰ چیف جسٹس پاکستان کی جانب سے لکھے گئے […]

اسکول، کالجز اور یونیورسٹیاں بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی ہدایت کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) ہائی کورٹ نے اسموگ کے باعث جنوری کے آخر تک ہفتے کے روز تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا حکم دے دیا ہے۔۔۔۔ عدالت عالیہ نے اسکول، کالجز اور یونیورسٹیاں بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔۔۔لاہور […]

ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے

کراچی (پی این آئی) ایم کیو ایم پاکستان کے سابق رکن سندھ اسمبلی وسیم قریشی نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔۔۔۔۔پیپلز پارٹی کے کراچی میں ہونے والے جلسہ میں وسیم قریشی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج میں نے 36 […]

close