پاکستان سی می وی 6 سب میرین کیبل سسٹم سے منسلک ہو گیا ہے، جس کے نتیجے میں سنگاپور، فرانس اور دیگر ممالک سے رابطے میں آسانی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان 19 ہزار 200 کلومیٹر طویل ہائی اسپیڈ فائبر نیٹ ورک کے ذریعے یورپ […]
ایل پی جی کی قیمتوں میں اچانک اضافے کے حوالے سے شہریوں میں شدید بے چینی پائی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق ایل پی جی کی قیمت 250 روپے سے بڑھ کر 270 روپے فی کلو ہو گئی ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ […]
اسلام آباد: پاکستان نے بالآخر آئی ایم ایف کا گزشتہ دس برس کی سپلیمنٹری گرانٹس کے خصوصی آڈٹ کا مطالبہ منظور کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان 10 روزہ تکنیکی مذاکرات کامیابی سے مکمل […]
وفاقی حکومت نے عوام کو ریلیف دینے کے لیے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے نیپرا میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ (ایف پی اے) کے تحت 65 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست […]
محکمہ خزانہ نے ٹورازم فورس کے ملازمین کے لیے پیکج کی منظوری دے دی ہے۔ اس فیصلے کے تحت گریڈ 17 کے افسر کی تنخواہ 1 لاکھ 20 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق گریڈ 16 کے ملازمین کی تنخواہ 1 […]
وفاقی حکومت نے ضمنی انتخابات کے دوران سکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے فوج کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔ فوجی دستے 22 سے 24 نومبر تک انتخابی حلقوں میں موجود رہیں گے اور ریزرو فورس کے تحت ڈیوٹی انجام دیں گے۔ ہری پور این […]
سبزی اور پھل کے بعد مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں بھی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ سرکاری نرخ کے مطابق مرغی کا گوشت 482 روپے فی کلو مقرر ہے، تاہم بازار میں اسے 500 روپے فی کلو کے حساب سے فروخت کیا جا رہا […]
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) اور نیشنل پارٹی کے 11 رہنماؤں نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے پیپلز پارٹی کے رہنما آغا شکیل احمد درانی کی قیادت میں خضدار کے قبائلی عمائدین نے ملاقات […]
وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کو انتخابی ضابطہ اخلاق کی مسلسل خلاف ورزی پر 50 ہزار روپے جرمانہ کر دیا گیا ہے۔ ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر فیصل آباد نے اس حوالے سے سیکرٹری الیکشن کمیشن کو مراسلہ بھیجتے ہوئے بتایا کہ طلال چوہدری کو متعدد […]
اسلام آباد: مسابقتی کمیشن نے مہنگی لوگو والی کتابیں اور یونیفارمز فروخت کرنے پر ملک کے 17 بڑے نجی اسکول سسٹمز کو شوکاز نوٹس جاری کر دیے ہیں۔ جیو نیوز کے مطابق کمیشن کا کہنا ہے کہ یہ اسکول طلبہ کو مخصوص لوگو والی نوٹ […]
وفاقی آئینی عدالت پاکستان کے چیف جسٹس جسٹس امین الدین خان نے عدالت کے قیام کے بعد اپنا پہلا باضابطہ پیغام جاری کردیا۔ اپنے پیغام میں انہوں نے واضح کیا کہ بنیادی حقوق کا تحفظ آئینی عدالت کی اولین ذمہ داری ہے۔ ان کا کہنا […]