ن لیگی سینئر رہنما کا کسی بھی لوٹے کو ٹکٹ نہ دینے کا اعلان

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان نئے تجربوں کا متحمل نہیں ہو سکتا، ن لیگ کی جانب سے نواز شریف وزیراعظم ہوں گے ۔انہوںنے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا […]

لاڈلا بننے یا نہ بننے سے ملکی مسائل حل نہیں ہوتے، شاہد خاقان عباسی نے سچ بول دیا

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ لاڈلا بننے یا نہ بننے سے ملکی مسائل حل نہیں ہوتے ،سیاسی جماعتوں کو ماضی کی غلطیوں سے سبق حاصل کرنا چاہیے۔ نجی […]

پی ٹی آئی کو انٹرا پارٹی الیکشن احتیاط سے کروانے کا مشورہ

اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان انسٹیٹیوٹ آف لیجسلیٹو ڈ ویلپمنٹ اینڈ ٹرانسپیرنسی (پلڈاٹ)کے سربراہ احمد بلال محبوب نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کو انٹراپارٹی الیکشن احتیاط سے کروانے چاہئیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سربراہ پلڈاٹ نے کہا کہ پی […]

چیئرمین پی ٹی آئی کے تمام اختیارات کون استعمال کرے گا؟

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر علی محمد خان نے کہا ہے کہ لیول پلینگ فیلڈ دی جائے، پنجاب میں ہمارا کوئی جلسہ نہیں ہو رہا، عمران خان کے چیئرمین شپ سے پیچھے ہٹنے کی وجہ سیاسی ہے، […]

چیف الیکشن کمشنر کا ایم کیو ایم کے خدشات سننے کا فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی )چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے خدشات سننے کا فیصلہ کر لیا۔ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق چیف الیکشن کمشنر نے 4 دسمبر کو ایم کیو ایم کو ملاقات و مذاکرات کی دعوت دے دی۔چیف الیکشن […]

بلاول بھٹو نے خبردار کر دیا

کوئٹہ (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جمہوری جماعتیں فیل ہوں گی تو کوئی اور طاقت ہماری جگہ لے گی،اگر ایسا ہوا تو ملک کیلئے نقصان دہ ہوگا۔ انہوں نے بلوچستان ہائی کورٹ بار ایسوسیشن سے خطاب […]

پنجاب حکومت کا کل تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلے رکھنے کا فیصلہ

لاہور(پی این آئی) نگران پنجاب حکومت نے اعلان کیا ہے کہ اسموگ میں نمایاں کمی کے باعث کل 2 دسمبر ہفتے کو تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلیں گے۔ انہوں نے ایکس پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ پنجاب بھر میں مارکیٹیں، بازار، ریسٹورانٹس اور […]

مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے بُری خبرآگئی

لاہور(پی این آئی) مہنگائی کی اونچی اڑان جاری، مسلسل تیسرے ہفتے مہنگائی کی شرح 41 فیصد سے نیچے نہ آ سکی، ایک ہفتے کے دوران 13 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ، رواں ہفتے کے دوران مہنگائی کی ہفتہ وار شرح 41.05فیصد رہی۔ تفصیلات کے […]

گوہر خان کی بطور چئیرمین پی ٹی آئی تعیناتی سے تحریک انصاف میں دراڑ پڑ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) انٹرا پارٹی انتخابات کے لیے بیرسٹر گوہر علی خان کی بطور چیئرمین پی ٹی آئی نامزدگی سے سابق حکومتی جماعت کے درمیان دراڑ پیدا ہوگئی ہے۔ کچھ رہنما اس نامزدگی کا موازنہ عثمان بزدار کی بطور وزیر اعلیٰ پنجاب تقرری […]

پاکستان نے عالمی سطح پر بھارت کو بڑی شکست دیدی

پیرس (پی این آئی) بھارت کو 20ووٹوں سے شکست دے کر پاکستان یونیسکو کے ایگزیکٹو بورڈ کا نائب چیئرمین منتخب ہو گیا۔ گزشتہ جمعہ کے روز فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ایگزیکٹو بورڈ کا 218واں اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں ایشیاءپیسیفک گروپ سے پاکستان کو بھارت […]

close