پی ٹی آئی کے نئے چیئرمین کے انتخاب پر پرویز خٹک کا ردعمل بھی آگیا

پشاور(نیوزڈیسک)پی ٹی آئی کے انٹر پارٹی انتخابات میں بیرسٹر گوہر علی خان کے بلا مقابلہ چئیرمین پی ٹی آئی منتخب ہونے پر پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے چیئرمین پرویز خٹک کا ردعمل بھی آگیا اور انہوں نے کہا کہ پارٹی انتخاب اس طرح نہیں ہوتے،2012میں […]

نواز شریف کے لاڈلا ہونے کے تاثر کو ختم کرنا چاہیے، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وزیرِاعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ن لیگ اقتدار کا سوچ رہی ہے اور اس سوچ سے اتفاق نہیں کرتے۔ امریکی میڈیا کو انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے پسندیدہ ہونے اور نواز شریف کے لاڈلا کا […]

عمران خان کے خط پر سپریم کورٹ کا اعلامیہ جاری

اسلام آباد(پی این آئی)چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے لکھےخط کا جواب دیتے ہوئے پریس ریلیز کی صورت میں تفصیلی جواب دے دیا۔ سیکرٹری چیف جسٹس کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق یکم دسمبر 2023 کو […]

عدالت نےصنم جاوید کی ضمانت کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

لاہور(پی این آئی )انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے زمان پارک کے باہر جلاؤ گھیراؤ اور تشدد کے مقدمہ میں پی ٹی آئی کی کارکن صنم جاوید کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرلی۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کی کارکن صنم جاوید کیخلاف […]

اڈیالہ جیل سے عمران خان اور شاہ محمود سے متعلق اہم خبر سامنے آگئی

راولپنڈی(نیوزڈیسک)سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت پیر تک ملتوی کر دی۔ تفصیلات کے مطابق آفیشل سیکرٹ عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت کی۔دوران سماعت شاہ محمود قریشی نے صدر مملکت […]

پاکستان سے حج کرنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد(پی این آئی)2024میں پاکستان سے حج کے لئے جانے والوں کے لئے اچھی خبر سامنے آگئی، نگراں وزیر برائے مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی انیق احمد نے کہا ہے کہ 2024 میں حج کرنے والے پاکستانیوں کو رومنگ انٹرنیٹ پیکجز کے ساتھ […]

پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات کوانعقاد سے قبل ہی چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) ہی ٹی آئی کے بانی رہنما اکبر ایس بابر نےکہا ہے کہ پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کی شفافیت پر بڑے سوالات کھڑے ہو گئے ہیں۔ پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کو یہ خود کاغذئی کاروائی قرار دے […]

کس ادارے کے ملازمین کو گاڑی، موٹر سائیکل کیلئے ایڈوانس لون دیا جائیگا؟

لاہور( آئی این پی) سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ملازمین کو سروس گروپ کے تحت گاڑی اور موٹر سائیکل کے لئے ایڈوانس لون دیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ملازمین اورافسران کیلئے گاڑیوں کے ایڈوانس لون کی نئی پالیسی جاری کردی۔سی […]

چیئرمین پی ٹی آئی کو بند گلی میں کون لے کر گیا؟ سابقہ دوست کا انکشاف

اسلام آباد (آئی این پی)سابق وفاقی وزیر اور تحریک انصاف کے منحرف رہنما فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی خود کو بند گلی میں لے گئے ، چیئرمین پی ٹی آئی نے ان لوگوں پراعتماد کیا جن پر نہیں کرنا چاہئے […]

ن لیگی سینئر رہنما کا کسی بھی لوٹے کو ٹکٹ نہ دینے کا اعلان

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان نئے تجربوں کا متحمل نہیں ہو سکتا، ن لیگ کی جانب سے نواز شریف وزیراعظم ہوں گے ۔انہوںنے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا […]

لاڈلا بننے یا نہ بننے سے ملکی مسائل حل نہیں ہوتے، شاہد خاقان عباسی نے سچ بول دیا

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ لاڈلا بننے یا نہ بننے سے ملکی مسائل حل نہیں ہوتے ،سیاسی جماعتوں کو ماضی کی غلطیوں سے سبق حاصل کرنا چاہیے۔ نجی […]

close