رحیم یارخان(پی این آئی)اسکول بازار پل پر ڈکیتی کی بڑی واردات ہوئی جس میں 6 مسلح ڈاکوؤں نے سونے کے بیوپاریوں سے سونے سے بھرا بیگ لوٹ لیا۔ تفصیلات کے مطابق رحیم یارخان کے تھانہ سٹی کے علاقے اسکول بازار پل پر 6 مسلح ڈاکو […]
اسلام آباد(پی این آئی)نگراں حکومت نے محمد عثمان چاچڑ کو ایم ڈی پاکستان پرنٹنگ کارپوریشن تعینات کردیا، گریڈ 22 کے محمد عثمان چاچڑ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں او ایس ڈی تھے۔ تفصیلات کے مطابق نگران حکومت نے عام انتخابات سے قبل اہم تعیناتی کردی ، محمد […]
اسلام آباد(پی این آئی)مہنگائی کی موجودہ لہر کے دوران پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی یقینا صارفین کے لئے بڑا ریلیف ہے۔ توقع کی جا رہی ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات سستی ہونے سے دیگر اشیاء کی قیمتوں میں بھی کمی دیکھنے کو ملے گی۔ تفصیلات […]
کراچی(آئی این پی) بیرون ملک جانے والے مسافروں کیلئے ہیلتھ ڈیکلریشن فارم کی شرط ختم کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق بارڈر ہیلتھ سروسز نے مسافروں کی ہیلتھ ڈیکلریشن فارم کی شرط ختم کی ہے۔ اس فیصلے پر عمل درآمد کے لیے ایئرلائنز کو ہیلتھ ڈیکلریشن فارم […]
راولپنڈی (آئی این پی ) ٹانک میں خودکش بمبار سمیت 5 دہشت گردوں نے پولیس لائنز پر حملے کی کوشش کی جسے ناکام بنا دیا گیا، پولیس اور فورسز کی بروقت کارروائی میں خودکش بمبار سمیت تمام 5 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ پاک فوج […]
اسلام آباد(آئی این پی )چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ الیکشن شیڈول تیار ہے، میں نے کبھی نہیں کہا کہ الیکشن میں تاخیر ہو سکتی ہے۔صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا کہ چیف […]
لاہور(آئی این پی )پاکستان مسلم لیگ (ن)ن) کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے سوشل میڈیا پر جعلی انتخابی شیڈول جاری کرنے پر معذرت کرلی۔۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ ایک سینیٹر نے مجھے شیڈول […]
لاہور (آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے پاس ابھی بھی وقت ہے، اگر مرضی کے ڈی آر اوز لگائے گئے تو نتائج کون مانے گا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما […]
اسلام آباد (آئی این پی ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس سردار طارق مسعود کی بطور قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان تقرری کی منظوری دے دی۔وزارت قانون نے جسٹس سردار طارق مسعود کا قائم مقام چیف جسٹس پاکستان کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔صدر […]
اسلام آباد (آئی این پی )نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق نگران وزیرداخلہ نے اپنا استعفیٰ 13 دسمبر کو نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑکو پیش کیاتھا۔ نگران وزیراعظم نے سرفراز بگٹی کے استعفے کی منظوری […]
اسلام آباد (آئی این پی )الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات2024 کا انتخابی شیڈول جاری کر دیا جس کے تحت ملک بھر میں عام انتخابات 8 فروری 2024 کو منعقد ہوں گے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق 9 فروری کو ریٹرننگ […]