لاہور( آئی این پی)ریلوے انتظامیہ نے کراچی،لاہور،کراچی براستہ مین لائن ملتان/فیصل آباد کے درمیان چلنے والی12اپ،28ڈائون شالیمارایکسپریس کے اوقات کار میں آج ( جمعہ )سے تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے۔نئے اوقات کے مطابق یہ ٹرین کراچی اور لاہور دونوں اطراف سے صبح 7بجکر 30منٹ پر […]
