بولان (پی این آئی) بولان کے علاقے مچ میں پولیس تھانےکے قریب دھماکا، 2 بچے جاں بحق ہو گئے۔ پولیس حکام کے مطابق دھماکے سے قریبی عمارتوں اور مکانات کے شیشے ٹوٹ گئے، قریبی دکانوں کو بھی جزوی نقصان پہنچا۔ پولیس نے جاں بحق بچوں […]
لاہور (پی این آئی) تحریک انصاف کے 90 فیصد امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سینئر رہنما لطیف کھوسہ نے الزام عائد کیا ہے کہ تحریک انصاف کے 90 فیصد امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیے […]
پشاور (پی این آئی ) خیبرپختونخواہ کے اسکولوں کو بھی موسم سرما کی اضافی تعطیلات مل گئیں، صوبائی محکمہ تعلیم نے نظرثانی کے بعد موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم خیبرپختونخواہ نے صوبے […]
لاہور(پی این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے چوبرجی سٹاف کالونی میں سرکاری ملازمین کی رہائش کے لئے ملٹی سٹوریز ٹاور کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ محسن نقوی نے سرکاری ملازمین کے لئے اپارٹمنٹس ٹاور کا سنگ بنیاد رکھنے کے موقع پر کہا کہ 5 […]
راولپنڈی (آئی این پی )سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر سپریم کورٹ جانے کا اعلان کر دیا۔کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر جاری ویڈیو پیغام میں سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کہا کہ قابل […]
لاہور(آئی این پی)الیکشن کمیشن آف پاکستان کے سابق سیکرٹری کنور دلشاد نے تحریک انصاف کے بانی اور امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر کہا ہے کہ کوئی وجہ ہے جس کی وجہ سے ریٹرننگ افسران نے انہیں منظور نہیں کیا،بانی پی ٹی آئی کے […]
اسلام آباد (آئی این پی) آئند ہ عام انتخابات 2024 کے لئے ریٹرننگ افسران کی جانب سے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا کام مکمل ہوگیا۔جانچ پڑتال کاکام 25 سے 30 دسمبر تک کیاگیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق ریٹرنگ […]
لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما شیخ روحیل اصغر نے پارٹی ٹکٹ نہ ملنے کی صورت میں این اے 121 سے آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا ہے۔ لیگی رہنما شیخ روحیل نے پارٹی کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں […]
پشاور (پی این آئی ) موسم سرما کی تعطیلات میں اضافے کی تردید، خیبرپختونخواہ کی نگران حکومت کا صوبے کے میدانی علاقوں کے اسکول کھولنے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم کے پی نے کہا ہے کہ موسم سرما کی تعطیلات کے بارے میں […]
پشاور (پی این آئی)پی ٹی آئی کےسینئر نائب صدر شیر افضل مروت کے کاغذات نامزدگی مستردکردیے گئے۔ انہوں نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 32سے تحریک انصاف کے ٹکٹ پر الیکشن میں حصہ لینے کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے۔اس کے علاوہ این اے […]
اسلام آباد (پی این آئی) صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ شوکت خانم کینسر اسپتال عالمی سطح پر تسلیم شدہ ہے، اس کے فنڈز جمع کرنے کے اجازت نامے کی منسوخی کے فیصلے کو واپس لیا جائے۔ صدر نے اپنے ایک بیان میں […]