سینیٹ میں الیکشن ملتوی کروانے کی قرارداد منظور لیکن ملک کی تمام بڑی سیاسی جماعتوں نے کیا فیصلہ سنایا؟ اہم خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) پا کستان کی بڑی سیاسی جماعتوں نے ایوان بالا (سینیٹ) کی اس قرارداد کو مسترد کردیا ہے جس میں فروری 2024 میں ہونے والے عام انتخابات کو ملتوی کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی، پاکستان تحریک انصاف […]

3 ماہ کے دوران ملک بھر میں کتنے موبائل فونز بلاک کر دیے گئے؟ وجہ بھی سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے) نے سینیٹ میں انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ 3 ماہ کے دوران ملک بھر میں 5 لاکھ موبائل فون بلاک کیے گئے ہیں۔ سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں چیئرمین پی […]

خوفناک ٹریفک حادثے میں ہلاکتیں، انتہائی افسوسناک خبر

سکھر(پی این آئی) پنو عاقل کے قریب مسافرکوچ کھڈے میں گرنے سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کوچ مسافروں سے بھری ہوئی تھی جو کراچی سے پشاور جارہی تھی کہ بدقسمتی سے پنوعاقل کے قریب حادثے کا شکار ہوگئی۔ پولیس کا کہنا […]

سینیٹ میں الیکشن ملتوی کرنے کی قرارداد کی کیا قانونی حیثیت ہے؟ سپریم کورٹ بار کا ردِعمل آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے سینیٹ کی الیکشن سے متعلق قرارداد پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سیکرٹری علی عمران شاہ کے مطابق سینیٹ کی قرارداد کی کوئی قانونی حیثیت نہیں۔انہوں نے کہا کہ سینیٹ […]

سکولوں میں چھٹیاں مزید ایک ہفتے بڑھائے جانے کا امکان

لاہور (پی این آئی) پنجاب کے سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات میں مزید اضافے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب نے اسکولز ایجوکیشن افسران کا اجلاس طلب کر لیا جس میں تجاویز پر غور کیا جائے گا، پہلی […]

وہ ملک جس نے اپنے شہریوں کو پاکستان کا سفر کرنے سے روک دیا

اوٹاوا(پی این آئی)کینیڈا نے اپنے شہریوں کو پاکستان کے غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت جاری کردی۔ کینیڈا کی حکومت اور ہائی کمیشن نے اپنے شہریوں کیلئے پاکستان کیلئے سفری ہدایت نامہ جاری کر دیا۔کینڈین ہائی کمیشن کی جانب سے جاری ہدایت نامہ کے […]

الیکشن ملتوی کرنے کی قرار داد پاس ہونے کے بعد پہلا بڑا جھٹکا لگ گیا

کراچی (پی این آئی) سینیٹ میں عام انتخابات ملتوی کرنے کی قرارداد پاس ہونے کے بعد سٹاک ایکسچینج مندی کارجحان رہا اور مارکیٹ مثبت اعشارئیے سے منفی میں آگئی اورکے ایس ای 100انڈیکس میں 809 پوائنٹس تنزلی ہوگئی جبکہ مارکیٹ 63ہزار کی نچلی سطح پرآگئی۔ […]

ایک اور سینئر پی ٹی آئی رہنما کو الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی گئی

ایبٹ آباد(پی این آئی) تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب کے کاغذات منظور ہو گئے اور الیکشن ٹربیونل نے انہیں الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی ہے۔ ریٹرننگ افسر نے تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب کے این اے 18 ہری پور سے کاغذات نامزدگی […]

انتخابات ملتوی کرنے کی قرار داد کے حق میں ووٹ ڈالنے پر پیپلزپارٹی نے اپنے ہی سینیٹر بہرا مند تنگی کیخلاف ایکشن لے لیا

اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹ میں انتخابات معطلی کی قرارداد کے حق میں ووٹ دینے پر پیپلزپارٹی نے بہرامند تنگی سے جواب طلب کرلیا ہے۔ اعلامیہ پیپلزپارٹی کے مطابق سینیٹ میں انتخابات معطلی کی قرارداد کے حق میں ووٹ دینے پر پیپلزپارٹی نے بہرامند […]

انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے اچھی خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے ریگولر اور انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس کی بذریعہ آن لائن تجدید کا آغاز کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے ریگولر و انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید میں شہریوں کو […]

پیپلزپارٹی نے پنجاب میں ن لیگ کو بڑا جھٹکا دیدیا

ملتان (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی نے پنجاب میں مسلم لیگ ن کی مزید دو اہم وکٹیں گرا دیں۔ دو سابق ارکان صوبائی اسمبلی پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ملتان میں سابق صدر آصف علی زرداری سے مسلم لیگ ن کے سابق ایم […]

close