کراچی (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی نے پنجاب میں انتخابی امیدواروں کو تیر کا نشان الاٹ نہ کرنے کو سازش قرار دے دیا۔ سینئر رہنما پیپلزپارٹی سینیٹر تاج حیدر نے کہا کہ پنجاب میں امیدواروں کو تیر کا نشان الاٹ نہ کرکے زیادتی کی جارہی […]
لاہو ر(پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے ڈاکٹر یاسمین راشد اور زلفی بخاری کو الیکشن لڑنے کی اجازت دیتے ہوئے انکے کاغذات نامزدگی کی منظوری کیخلاف دائر درخواستیں مسترد کردیں ۔ عدالت عالیہ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے […]
لاہو ر(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے کارکنان نے پارٹی کی چیف آرگنائزر اور امیدوار مریم نواز کو بھینس کا تحفہ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 159 میں مریم نواز کی انتخابی مہم کے دوران […]
اسلام آباد(پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان کے سیکریٹری عمر حمید کا استعفی منظور کر لیا گیا۔ الیکشن کمیشن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کمیشن کے سیکریٹری عمر حمیدخان نے صحت کی خرابی کے باعث استعفیٰ دیا تھا، جس سے چیف الیکشن […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب نے رمضان المبارک کی وجہ سے میٹرک کے امتحانات ملتوی کرنے کی تجویز پر فیصلے کا اعلان کر دیا ہے۔۔۔۔ لاہور میں پنجاب تعلیمی بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ ایس ایس سی (میٹرک) […]
اسلام آباد (پی این آئی) لڑکا بن کر پاکستان آکر شادی کے لیے لڑکیاں تلاش کرنے والی غیر ملکی لڑکی گرفتار کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر میں ایک ایسا سکینڈل سامنے آیا ہے جس نے سب کے رونگٹے کھڑے کر دئیے ہیں۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق تحریک انصاف پی کے 49 کے امیدوار پر قاتلانہ حملہ کیا گیا۔افسوسناک واقعے میں عرفان جدون محفوظ رہے۔ اس حوالے سے عرفان جدون […]
کراچی (پی این آئی ) سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے الزام عائد کیا ہے کہ شاہ محمود قریشی اپنا گروپ تشکیل دینا چاہتے تھے جس پرہم نے ساتھ دینے سے معذرت کرلی۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف نے کہا ہے کہ میری خواہش ہے کہ انتخابات میں ہمارے مقابلے میں’ بلا ‘ہوتا، کیا بانی پی ٹی آئی کو ہم نے جیل بھجوایا ہے؟ عمران خان قوم کے ساتھ بددیانتی نہ کرتے تو […]
وانا (پی این آئی) جنوبی وزیرستان میں قبائلی سردار کی گاڑی کو ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا گیا، زوردار دھماکے میں قبائلی سردار، اس کا بھائی اور بیٹا شدید زخمی ہو گئے۔ پاک افغان سرحد کے قریب ملک حاجی ریز محمد […]
نوشہرو فیروز(پی این آئی) خوفناک حادثے میں ہلاکتیں ہوگئیں ۔۔ نوشہرو فیروز میں مسافر وین اور ٹرالر میں زوردار تصاددم کے نتیجے میں 2 افراد موقع پر جاں بحق جبکہ 15 شدید زخمی ہو گئے۔ حادثہ کنڈیارو کے قریب پیش آیا جہاں مسافر […]