ن لیگ الیکشن میں محض کتنی نشستیں حاصل کرنے میں کامیاب ہوگی؟ حیران کن دعویٰ آگیا

لاہور (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر فیصل واڈا نے کہا ہے کہ الیکشن میں ن لیگ کی 80سے بھی کم نشستیں ہوں گی، پی ٹی آئی الیکشن سے نکل گئی ہے، آزاد امیدوار ہوا کا رخ دیکھ کر چلیں گے، پی ڈی ایم ٹو […]

جہانگیر ترین نے پہلی بارعمران خان سے تعلقات میں دراڑ آنے کی وجہ بتا دی

اسلام آباد(پی این آئی)استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین نے عمران خان کے ساتھ تعلقات کی خرابی پر پہلی مرتبہ لب کشائی کرتے ہوئے کہا کہ خاور مانیکا کے چھوٹے بھائی میرے پاس بشریٰ بی بی سے متعلق پیغام لے کر آئے جو میں […]

دوران ملازمت وفات پانیوالے ملازمین کے ورثا کو ملازمتیں دیدی گئیں

لاہور ( پی این آئی) چیف ایگزیکٹو لیسکو انجینئر شاہد حیدر کا کہنا ہے کہ لیسکو نہ صرف صارف دوست کمپنی ہے بلکہ وہ اپنے20500 سے زائد ملازمین کے حقوق کی پاسداری کے لیے بھی ہمہ وقت کوشاں رہتی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ لیسکو […]

قومی اسمبلی کے دوحلقوں میں الیکشن ملتوی ہونے کا نوٹیفیکیشن منسوخ

اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن نے سرگودھا سے قومی اسمبلی کے حلقوں این اے 83 اور این اے 85 میں انتخابات ملتوی کرنے کے ریٹرننگ آفیسر (آر او)کے نوٹیفکیشن منسوخ کر دیے۔ الیکشن کمیشن نے آر او اور ڈی آر او کے فیصلے کی روشنی […]

رمضان المبارک کی آمد، پہلا روزہ کس تاریخ کو ہوگا؟ وقت کم رہ گیا

لاہور (پی این آئی) رمضان المبارک کی آمد میں 50 سے بھی کم دن باقی رہ گئے۔ تفصیلات کے مطابق ماہ رجب المرجب کے پہلے عشرے کے اختتام اور دوسرے رشے کے آغاز کے بعد ماہ مبارک کے استقبال کی تیاریاں شروع ہو گئیں۔ جبکہ […]

سابق ن لیگی رہنما الیکشن سے دستبردار، پی ٹی آئی رہنما کی انتخابی مہم چلانے کی پیشکش کر دی

ملتان (پی این آئی) ملتان سے سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے حلقہ این اے 149پر الیکشن سے دستبردار ہونے کا اعلان کردیا ہے۔ انہوں نے اپنی مختصر گفتگو میں کہا کہ سیاستدان عالمی دباؤ برداشت کرسکتے ہیں، نوازشریف نے عالمی دباؤ کے باوجود ایٹمی دھماکے […]

کیا واقعی حکومت 300یونٹ تک مفت بجلی فراہم کر سکتی ہے؟ نامور معیشت دان نے سیاسی جماعتوں کے دعوئوں کی پول کھول دی

اسلام آباد (پی این آئی) سیاسی جماعتوں کی جانب سے دعوے کیے جا رہے ہیں کہ عوام انہیں وو ٹ دیں اور وہ برسر قتدار آ کر 300یونٹ تک مفت بجلی فراہم کریں گے۔ کیا ایسا ممکن ہے ، کیا عوام کو 300یونٹ مفت بجلی […]

پاک فوج کی بڑی کارروائی، ملک کو تباہی سے بچا لیا

راولپنڈی (پی این آئی) پاک افغان سرحد کے قریب ژوب میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر آپریشن کے دوران 7 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے ادارہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے مطابق ضلع ژوب کے سمبازہ سیکٹر میں سیکیورٹی […]

پی ٹی آئی نے دوبارہ انٹراپارٹی الیکشن کروانے کا فیصلہ کر لیا، حتمی اعلان کب ہوگا؟

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن سے قبل انٹراپارٹی الیکشن کروانے کا فیصلہ کرلیا۔ انٹراپارٹی انتخابات کا حتمی فیصلہ آئندہ چند روز میں ہوگا۔       پارٹی ذرائع کے مطابق تحریک انصاف نے انٹراپارٹی الیکشن کروانے کے لیے تیاریوں کا آغاز […]

سرکاری ملازمین کیلئے اب تک کی بُری خبر، تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ ۔۔ وفاقی حکومت نے آئندہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہیں نہ بڑھانے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کو ٹیکسٹائل اور لیدر سیکٹر پر سیلز ٹیکس، […]

اڈیالہ جیل میں عمران خان کی جیل سپرنٹنڈنٹ سے تلخ کلامی، وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد ( پی این آئی ) بانی پی ٹی آئی عمران خان اور جیل سپرنٹنڈنٹ کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل اسد جاوید ورائچ نے بانی پی ٹی آئی کو صحافیوں سے بات کرنے سے روک دیا۔ […]

close