بشریٰ بی بی گرفتار

اسلام آباد(پی این آئی)توشہ خانہ میں 14 سال کی سزا، بشریٰ بی بی ڈیالہ جیل پہنچ گئیں۔۔۔۔۔۔۔۔ توشہ خانہ کیس میں عدالت کی جانب سے سزا سنائے جانے کے بعد بشریٰ بی بی نے گرفتاری دے دی۔احتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان […]

عمران خان 10 سال کے لیے نااہل

اسلام آباد(پی این آئی)عمران خان 10 سال کے لیے نااہل۔۔۔۔۔۔توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 14، 14 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی گئی۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے عمران خان […]

پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق وزیر نے عام انتخابات سے دستبردار ی کا اعلان

لاہور(پی این آئی)پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق وزیر نے عام انتخابات سے دستبردار ی کا اعلان۔۔۔۔۔۔۔۔پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق وزیر حماد اظہر نے عام انتخابات سے دستبردار ی کا اعلان کردیا۔سپریم کورٹ میں جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس جمال […]

تحریک انصاف کی ایک بار پھر گرفتاریاں 

کراچی (پی این آئی) سندھ ہائیکورٹ نے تین تلوار پر ریلی کے دوران ہنگامہ آرائی سے متعلق مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں 5 خواتین سمیت 95 کارکنوں کی حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے تفتیشی حکام کو گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا […]

پیپلزپارٹی کا سرپرائز دینے کا اعلان، بڑی سیاسی وکٹ اُڑا لی

روزینہ علی (پی این آئی) سابق ایم پی اے غلام مرتضیٰ ستی نے اپنے رفقا کیساتھ پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ غلام مرتضیٰ ستی نے اسلام آباد اور راولپنڈی میں پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدواروں کی حمایت کا اعلان کردیا۔ صدر […]

سائفر کیس میں عمران خان کو سزا پر امریکا کا ردِعمل بھی آگیا

واشنگٹن(پی این آئی)سائفر کیس کی خصوصی عدالت کی جانب سے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو سزا سنائے جانے پر امریکی ردعمل بھی سامنے آگیا ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ وہ سابق وزیراعظم کے […]

چیف جسٹس سے رہائی کی اپیل کر دی گئی

راولپنڈی (پی این آئی) چیف جسٹس سے رہائی کی اپیل کر دی گئی۔۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ فیصلوں میں جلدی الیکشن کی وجہ سے ہورہی ہے۔ چیف جسٹس سے اپیل ہے بےقصوروں کو رہائی دلائیں۔اڈیالہ […]

مونس الہی ایک بار پھر ایف آئی اے کے ریڈار میں آگئے

لاہور (پی این آئی) ایف آئی اے نے مونس الہیٰ کے ریڈ وارنٹ جاری کروانے کیلئے انٹرپول کو مراسلہ بھجوادیا۔ اسپیشل جج سنٹرل کورٹ لاہور نے اس سے قبل منی لانڈرنگ اور کرپشن کیس میں ملزم مونس الہیٰ کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے دائمی وارنٹ […]

ن لیگ کی انتخابی ریلی پر نامعلوم افراد نے گولیاں چلا دیں،تشویشناک خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) لاہور میں ن لیگ کی انتخابی ریلی پر فائرنگ، متعدد افراد زخمی ہو گئے، حلقہ پی پی 154 میں باٹا پور کے علاقے میں ن لیگی امیدوار ملک حبیب اعوان کی انتخابی ریلی پر نامعلوم افراد نے گولیاں چلا دیں۔ تفصیلات […]

آئی پی پی کو ایک اور بڑی حمایت مل گئی

فیصل آباد (پی این آئی)استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے سینئر رہنما اور این اے 97 فیصل آباد سے انتخابی امیدوار ہمایوں اختر خان سے مختلف برادریوں کے عمائدین نے ملاقات کی۔ اپنے حلقے میں انتخابی مہم کے دوران مختلف برادریوں کے عمائدین نے […]

فیصلوں میں جلدی کس وجہ سے ہو رہی؟بتا دیا

راولپنڈی (پی این آئی)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ فیصلوں میں جلدی الیکشن کی وجہ سے ہورہی ہے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان کا کہنا تھا کہ چیف جسٹس اسلام آباد […]

close