اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) نے سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ اور ان کی فیملی کو تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے ہوئے پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا […]
لاہور (پی این آئی) سینئر سیاستدان مشاہد حسین سید نے نواز شریف پر الزام عائد کیا ہے کہ قمر باجوہ کو خوش کرنے کیلئے سیاسی سرمایہ ختم کر دیا۔ انہوں نے اپنی جماعت مسلم لیگ ن کی قیادت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے […]
سوات (پی این آئی) پاکستان زلزلوں کی زد میں، مسلسل دوسرے روز کئی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے۔ تفصیلات کے مطابق منگل کی شب کو دوبارہ ملک کے کئی علاقے زلزلے کے شدید جھٹکوں سے لرز گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خیبرپختونخواہ کے برفباری […]
کراچی (پی این آئی) مخصوص نشستیں نہ ملیں تو تحریک انصاف کی حکمت عملی کیا ہوگی ؟ اس حوالے سے تہلکہ خیز انکشاف سامنے آیا ہے۔ پی ٹی آئی کے رہنما سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ کامیاب پی ٹی آئی امیدواروں کے سنی […]
اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف کی سابقہ اہلیہ و میزبان ریحام خان نے تیسری شادی کے بعد خود پر تنقید کرنے والوں کو کھری کھری سناتے ہوئے کہا ہے کہ کم عمر عورتوں سے شادی کرنے والے مردوں پر تنقید کیوں […]
کراچی (پی این آئی) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیوایم) نے سندھ میں گورنر شپ کے معاملے پر اپنا موقف واضح کردیا۔ ایم کیو ایم نے حکومت سازی میں مسلم لیگ (ن) کو اپنی حمایت کی یقین دہانی کراتے ہوئے تین نکاتی آئینی ترمیم پر […]
کراچی (پی این آئی) سیاست میں واپسی۔۔ سابق وفاقی وزیر علی زیدی نے کہا ہے کہ میرا فوری دوبارہ سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے علی زیدی نے کہا […]
راولپنڈی (پی این آئی) اڈیالہ جیل کی انتظامیہ نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے 5 وکلا ءکو اجازت دے دی۔ اجازت جن وکلا کو دی گئی ان میں عمیر نیازی، حامد خان، بیرسٹر گوہر، شعیب شاہین اور سلمان صفدر شامل ہیں۔ عمران خان […]
پشاور (پی این آئی) ایک اور اہم شخصیت مستعفی ہوگئی۔۔ ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل سید آصف جلال نے استعفیٰ دے دیا۔ سید آصف جلال نے اپنا استعفیٰ سیکرٹری قانون کو بھجوا دیا، اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل محمود شاہ نے بھی عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ آ ف پاکستان نے سیاست دانوں کی تاحیات نااہلی کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ سیاست دانوں کی تاحیات نااہلی کا سپریم کورٹ کا فیصلہ ختم کیا جاتا ہے۔ 53 صفحات پر […]
اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹر مشتاق احمد نے چیف الیکشن کمشنر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا۔ سینیٹر مشتاق احمد نے سینیٹ میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن نے ٖڈرگ مافیا کو بھی الیکشن جتوایا ، الیکشن کمیشن شفاف انتخابات […]