طویل رات، مختصر ترین دن، موسم سرما 89 دنوں پر مشتمل، زوال کے بعد سورج کم ترین بلندی پر تھا، ماہر موسمیات کے دلچسپ انکشافات

ریاض (این این آئی )سعودی عرب میں موسمیات اور آب وہوا کے ماہراور القصیم یونیورسٹی میں جغرافیا کے استاد موسمیات کمیٹی کے بانی ڈاکٹر عبداللہ المسند نے کہا ہے کہ سورج کی ظاہری حرکت کے اعتبار سے مملکت میں موسم سرما کا آغاز ہواہے۔ موسم […]

جمشید دستی کی گدھا گاڑی میں بیٹھ کر شادی میں شرکت کی

مظفر گڑھ (این این آئی)مظفرگڑھ میں عوامی راج پارٹی (اے آر پی) کے رہنما اجمل کالرو کی تقریب ولیمہ میں جمشید دست گدھا گاڑی میں بیٹھ کر شادی میں شرکت کی ۔جمشید دستی دولہے اور پارٹی قائدین کے ہمراہ گدھاگاڑی پر بیٹھ کر پنڈال میں […]

کساوری 56 سال سے ہم سفر کا منتظر، لاہور چڑیا گھر میں نایاب پرندے نے ساری عمر اکیلے ہی گزار دی

لاہور( این این آئی )لاہور چڑیا گھر میں ایسا نایاب پرندہ موجود ہے جس نے پوری عمر اکیلے ہی گزار دی۔ لاہور چڑیا گھر میں قید کساوری 56 برس سے ہم سفر کامنتظر ہے۔ انتظامیہ کے مطابق 1971 میں جب کساوری 5 سال کا تھا […]

گلاب کی چادر ایک ہزار روپے کی ہوگئی، تلہار، گلاب کے پھولوں کی پتیوں کی قیمت میں اچانک 200فیصد تک اضافہ

تلہار (این این آئی) گلاب کے پھولوں کی پتیوں میں اچانک 200فیصد فیصد تک اضافہ، گلاب کی چادر ایک ہزار روپے کی ہوگئی، تفصیلات کے مطابق تلہار سمیت ضلع بدین گلاب کے پھول اچانک مھنگے ہوگئے ہیں، سردیوں سے پہلے دو سئو روپئے فی کلو […]

کورونا کی علامتیں ظاہر ہونے سے پہلے ہی بیماری کا پتہ لگانے والی اسمارٹ انگوٹھی متعارف کرا دی گئی کتنے ہزار لوگوں پر آزمائش کی گئی؟

واشنگٹن(این این آئی)ایک اسمارٹ انگوٹھی(رنگ) کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کو قبل از وقت پکڑنے میں مدد دے سکتی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا کی کیلیفورنیا یونیورسٹی کی اس تحقیق میں فن لینڈ کی ایک کمپنی اورا کی تیار کردہ اسمارٹ انگوٹھی کو […]

پاک بھارت مشترکہ ٹیم عالمی مقابلے میں شریک، کشیدگی اور الزام تراشی کے ماحول میں انوکھا واقعہ

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان اور بھارت دو ایسے ہمسایہ ملک ہیں جن کے درمیان انتہا درجے کی کشیدگی ہے، لیکن کشیدگی ، الزام تراشیوں اور جنگ و جدل کے اس ماحول میں ایک ایسا کھیل ہے جس میں پاکستان اور بھارت کی مشترکہ ٹیم […]

اڑان کے لیے تیار ہوائی جہاز کے بازو پر ایک شخص کا مٹر گشت، پولیس کی قریب جانے کی کوشش پر چھلانگ لگا دی پھر کیا ہوا؟

واشنگٹن(این این آئی)امریکی ذرائع ابلاغ اور سوشل میڈیا پر ایک فوٹیج وائرل ہوئی ہے جس میں ایک شخص کو اڑان بھرنے کے لیے تیار ہوائی جہاز کے ایک بازو پر چڑھ دوڑتے دکھایا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ واقعہ امریکی ریاست لاس ویگاس کے ماکاران […]

امریکہ میں انوکھی مثال قائم ہو گئی، انتخابی شکست کے خلاف ٹرمپ کے حامیوں کا سپریم کورٹ کے سامنے احتجاج

واشنگٹن(این این آئی)صدر ٹرمپ کی انتخابی ناکامی کو ووٹوں کی چوری اور دھاندلی کا نتیجہ قرار دینے وا الے ان کے حامیوں نے امریکی سپریم کورٹ کے سامنے احتجاج کیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹرمپ کے حامی روجر اسٹون سے جڑے اسٹاپ […]

آٹھ بہنوں میں سب سے چھوٹی،بی ایس سی کی طالبہ، 19 سالہ حرا عثمان، حسن شاہ بن گئی

نوشہرہ (این این آئی)نوشہرہ میں بی ایس کی طالبہ 19 سالہ لڑکی حرا عثمان لڑکا بن گئی ۔تفصیلات کے مطابق حرا عثمان پہلے گرلز کالج کی ہونہار طالبہ تھی اب اسے لڑکوں کے کالج میں داخلہ دیا جائے گا۔جنس کی تبدیلی کے بعد نام حسن […]

دنیا کی بلند ترین چوٹی مائونٹ ایورسٹ کی لمبائی میں مزید اضافہ ہو گیا، دلچسپ تفصیلات

لاہور (پی این آئی) دنیا کی سب سے بڑی چوٹی ماونٹ ایورسٹ کی لمبائی میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں ماؤنٹ ایورسٹ کی دوبارہ پیمائش کی گئی تھی ۔ نئی پیمائش کے بعد چین اور نیپال کے درمیان واقع دنیا کی […]