گولڈ مارکیٹ کے مینیجر نے نوکری چھوڑ کر بیکری کھول لی

جدہ (ہی این آئی) تیزی سے تبدیل ہوتے ہوئے سعودی معاشرے میں الاحسا ریجن کے دولت مند خاندان کے نوجوان نے بیکری کا کاروبار کرنے کے لیے گولڈ مارکیٹ میں منیجر کی ملازمت کو خیر باد کہہ دیا۔ سعودی نوجوان علی کا کہنا ہے کہ […]

سنیئروکیل کو کتے نے کاٹ لیا ملزم کی درخواست ضمانت مسترد

کراچی(آئی این پی ) مقامی عدالت نے ڈیفنس میں سینئر وکیل مرزا علی اختر کو کتے کے کاٹنے سے متعلق مقدمے میں ملزم ہمایوں خان کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔کراچی سٹی کورٹ میں ایڈیشنل سیشن جج جنوبی نے ڈیفنس میں سینئر وکیل مرزا علی اختر […]

اپنی بیوی کی تصاویروائرل کرنیکا الزام، اکبربگٹی کے بیٹے شاہ زوارکیخلاف مقدمہ درج

لاہور(آئی این پی ) ایف آئی اے سائبر کرائم نے نواب اکبر خان بگٹی کے بیٹے شاہ زوار بگٹی کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔ شاہ زوار بگٹی پر ان کی اہلیہ نے الزام عائد کیا کہ اس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل کرکے بلیک میل […]

ایسا کیا ہوا کہ دلہن نے سسرال پہنچتے ہی دلہا کو تھپڑ مارا اور میکےواپس آ گئی

جونپور (پی این آئی) دنیا میں بہت سے عجیب و غریب واقعات پیش آتے ہیں ان میں سے ایک واقعہ گذشتہ روز بھارتی ریاست اترپردیش میں پیش آیا جہاں شہر جونپور کے گاؤں لواین میں پیش آیا جہاں نئی نویلی دلہن نے سسرال پہنچتے ہی […]

جہاز میں ماسک نہ پہننے والے مسافر کو 30 لاکھ روپے سے زائد جرمانہ

ڈیلاس (پی این آئی) ماسک نہ پہننے کے بعد فلائٹ سے اتارے جانے اور ساؤتھ ایسٹ ایئرلائنز کے اہلکار کے منہ پر مکہ مارنے والے مسافر پر 30 لاکھ روپے سے زائد یعنی21 ہزار ڈالر جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ امریکہ کی فیڈرل ایوی ایشن […]

عمر سمعیہ سعید، بیٹے نے قانونی طور پر ماں کا نام اپنے نام کے ساتھ لگا لیا

کراچی (پی این آئی) پاکستان فیشن انڈسٹری سے منسلک معروف ڈیزائنر عمر سعید نے فیس بک پر جاری پیغام میں بتایا ہےکہ انہیں یہ حق حاصل ہوچکا ہے کہ وہ اب اپنے نام کے ہمراہ والدہ کا نام لگائیں، انہیں اس کیلئے نادرا کی جانب […]

چین میں محو سفر ہاتھیوں کا جھنڈ واپسی کی تیاری کرنے لگا

کنمنگ (شِنہوا)چین کے جنوب مغربی صوبہ یوننان میں مٹرگشت کرتے ہوئے ہاتھیوں کا مشہور ہونے والاجھنڈ شمال میں تقریبا500کلومیٹر کا سفر کرنے کے بعد واپس جنوب کو لوٹنے کا ارادہ کررہا ہے۔ہاتھیوں کی ہجرت پرنظر رکھنے والیہیڈ کوارٹرزکے انچارج کے مطابق ہاتھیوں کا یہ جھنڈ […]

دس بچوں کو جنم دینے والی دعویدار خاتون کو گرفتار کرلیا گیا، وجہ کیا بنی؟

کیپ ٹاؤن (پی این آئی) جنوبی افریقہ میں بیک وقت 10 بچوں کی پیدائش کا دعویٰ کرکے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں نام درج کروانے والی خاتون کو سچ سامنے آنے پر گرفتار کرلیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 37 سالہ خاتون گوسیامے تھامارا […]

رجسٹریشن لازمی ہے، پنجاب میں حجاموں کو اب لائسنس لینا ہو گا

لاہور (پی این آئی) پنجاب بھر کے حجاموں کو محکمہ صحت سے دکانوں کی رجسٹریشن کروانا ہو گی جنہیں 3 ماہ کے لیے عارضی لائسنس جاری ہوگا، تربیت یافتہ اور ہیپاٹائٹس فری سرٹیفیکٹ کے حامل ورکر رکھنے والوں کو ہیلتھ انسپکٹر کے معائنے کے بعد […]

فردوس عاشق اعوان کو رشتے کرانے والی آنٹی قرار دے دیا گیا

لاہور (پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق رشتے کرانے والی آنٹی لگتی ہیں۔اداکارہ و ماڈل نمرہ خان نے جیو نیوز کے پرو گرام ’جشن کرکٹ ‘ میں سوالوں کے جواب کے دوران یہ بات کہتے ہوئے اپنے کیرئیر سمیت دلچسپ […]

پورا گھرانہ چور نکلا، پاکستان کے بڑے شہر میں انوکھی واردات کی خبر

کراچی (پی این آئی) کسی گھرانے میں ایک چور ہوں یا دو چور ہوں تو معمول کی بات ہے لیکن کراچی میں موٹرسائیکل چھیننے کی وارداتوں میں اضافہ ہونے کے ساتھ ساتھ شہر میں موٹر سائیکل لفٹر گھرانےکا انکشاف ہوا ہے۔اس حوالے سے سامنے آنے […]

close