اڑان کے لیے تیار ہوائی جہاز کے بازو پر ایک شخص کا مٹر گشت، پولیس کی قریب جانے کی کوشش پر چھلانگ لگا دی پھر کیا ہوا؟

واشنگٹن(این این آئی)امریکی ذرائع ابلاغ اور سوشل میڈیا پر ایک فوٹیج وائرل ہوئی ہے جس میں ایک شخص کو اڑان بھرنے کے لیے تیار ہوائی جہاز کے ایک بازو پر چڑھ دوڑتے دکھایا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ واقعہ امریکی ریاست لاس ویگاس کے ماکاران […]

امریکہ میں انوکھی مثال قائم ہو گئی، انتخابی شکست کے خلاف ٹرمپ کے حامیوں کا سپریم کورٹ کے سامنے احتجاج

واشنگٹن(این این آئی)صدر ٹرمپ کی انتخابی ناکامی کو ووٹوں کی چوری اور دھاندلی کا نتیجہ قرار دینے وا الے ان کے حامیوں نے امریکی سپریم کورٹ کے سامنے احتجاج کیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹرمپ کے حامی روجر اسٹون سے جڑے اسٹاپ […]

آٹھ بہنوں میں سب سے چھوٹی،بی ایس سی کی طالبہ، 19 سالہ حرا عثمان، حسن شاہ بن گئی

نوشہرہ (این این آئی)نوشہرہ میں بی ایس کی طالبہ 19 سالہ لڑکی حرا عثمان لڑکا بن گئی ۔تفصیلات کے مطابق حرا عثمان پہلے گرلز کالج کی ہونہار طالبہ تھی اب اسے لڑکوں کے کالج میں داخلہ دیا جائے گا۔جنس کی تبدیلی کے بعد نام حسن […]

دنیا کی بلند ترین چوٹی مائونٹ ایورسٹ کی لمبائی میں مزید اضافہ ہو گیا، دلچسپ تفصیلات

لاہور (پی این آئی) دنیا کی سب سے بڑی چوٹی ماونٹ ایورسٹ کی لمبائی میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں ماؤنٹ ایورسٹ کی دوبارہ پیمائش کی گئی تھی ۔ نئی پیمائش کے بعد چین اور نیپال کے درمیان واقع دنیا کی […]

باپ کیوں بیٹا تسلیم کرنے سے انکاری ہے؟ ہائی کورٹ میں ایک شہری نے اپنے ہی باپ اور نادرا چیئرمین کے خلاف درخواست دائر کرادی

اسلام آباد(این این آئی)ہائی کورٹ میں ایک شخص نے اپنے ہی باپ اور نادرا چیئرمین کے خلاف درخواست دائر کرادی ہے۔حسن طارق بٹ نامی شہری نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کرائی گئی درخواست میں وفاق، سیکرٹری داخلہ پنجاب اور چیئرمین نادرا کو فریق […]

دروازے پر دستک کیوں دی؟ دو بھائیوں نے پولیو ورکر کو دھر لیا، پھر کیا ہوا؟

فیصل آباد(آئی این پی ) فیصل آباد میں پولیو ویکسین کے قطرے پلانے والی ٹیم کو دروازے پر دستک دینے پر تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ پولیس کے مطابق انسداد پولیو مہم کے تیسرے روز پولیو ورکرز کی ٹیم منصور آباد کے علاقے میں پہنچی […]

پاکستان میں 35 سال گزارنے والا ہاتھی کاون ہیرو بن گیا، “کاون” کی آزادی کے سفر پر مبنی دستاویزی فلم بنے گی

نیویارک (این این آئی)عالمی شہرت یافتہ امریکی گلوکارہ شیر، اسمتھسونین چینل کے تعاون سے دنیا کے تنہا ترین ہاتھی ‘کاون’ کے محفوظ پناہ گاہ میں منتقلی کے حوالے سے دستاویزی فلم پر کام کر رہی ہیں۔اسلام آباد کے مرغزار چڑیاگھر کے ہاتھی کاون کی محفوظ […]

پاکستانی خواجہ سرا نایاب علی نےکون سے کارنامے کی بنیاد پر ہیرو ایشیا ایوارڈ اپنے نام کر لیا؟؟؟

بنکاک (این این آئی)عالمی شہرت یافتہ خواجہ سرا نایاب علی نے ہیرو ایشیا ایوارڈ بھی اپنے نام کر لیا۔نایاب علی کو ہیرو ایشیا ایوارڈ ٹرانس جینڈر کمیونٹی کے حقوق کے لیے خدمات انجام دینے پر دیا گیا، ایوارڈ دینے کی تقریب تھائی لینڈ کے دارالحکومت […]

کورونا کے مریضوں کو زندگی کے آخری لمحات میں کیا نظر آتا ہے؟ امریکی ڈاکٹر کی سوشل میڈیا ویڈیو وائرل ہو گئی

واشنگٹن (این این آئی) امریکی ڈاکٹر کینتھ ریمی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا کے نتیجے میں امریکا کو کتنے نقصان کا سامنا ہوچکا ہے اور وہ پراعتماد ہیں کہ حالات 2021 میں ایک موثر ویکسین کی تقسیم سے بہتر ہوجائیں گے،اس سے […]

حیرت انگیز خبر آ گئی، ایک صدی پرانی ویکسین ممکنہ طور پر کورونا سے بچانے کیلئے مفید، امریکی ماہرین نے اس ویکسین کو 6 ہزار سے زائد طبی ورکرز پر آزمایا

نیویارک (این این آئی)رواں سال مارچ میں طبی ماہرین نے خیال ظاہر کیا تھا کہ ایک صدی سے استعمال ہونے والی ایک ویکسین نئے کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 سے تحفظ فراہم کرسکتی ہے۔اب اس حوالے سے نئے شواہد سامنے آئے ہیں […]

اسرائیل شہرمیں آثار قدیمہ کی کھدائی کے دوران ملنے والا چرچ حضرت عیسیٰ کا آبائی گھر ہے، ماہرین کا دعویٰ

لندن (پی این آئی) اسرائیلی شہر ناصرہ میں کھدائی کے دوران ملنے والے ایک گھر کے بارے میں ایک برطانوی ماہر آثار قدیمہ نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ حضرت عیسیٰ کا آبائی گھر ہے۔ معروف اخبارعرب نیوز کے مطابق ریڈنگ یونیورسٹی کے پروفیسر کین […]

close