کورونا پھیلائو کی رپورٹنگ پر صحافی کو کتنے سال کے لیے قید کر دیا گیا؟

بیجنگ(این این آئی)ایک خاتون چینی صحافی جنہوں نے ووہان جیسے بہت گنجان آباد شہر میں کورونا وائرس کے پھیلائو کے بارے میں رپورٹنگ کی تھی، کو چار سال قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ان کے ایک وکیل کے مطابق 37 سالہ […]

گیمز آف تھرونز گیم کے بانی، ارب پتی بزنس مین کی پراسرار موت، حیرت انگیز وجہ سامنے آ گئی

بیجنگ(این این آئی )گیمز آف تھرونز گیم کا بانی اور چینی ارب پتی گیم ڈویلپر پراسرار طور پر زہر خورانی سے ہلاک ہوگیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق پولیس نے تصدیق کی کہ 39 سالہ چینی ٹائیکون لِنکی کی کرسمس کے روز ڈرامائی طور پر موت ہوئی […]

زندگی کے 9 سال قید و بند کی صعوبتیں جھیلنے والے عوامی رہنما بابا جان نے شادی کر لی

گلگت (این این آئی)زندگی کے 9 سال قید و بند کی صعوبتیں جھیلنے والے عوامی رہنما بابا جان حال ہی میں سزا معطلی پر رہائی کے بعد باقاعدہ شادی کے بندھن میں بندھ گئے ، ان کی شادی 4 روز تک جاری رہی اور اسے […]

کمر کا درد ٹھیک کیوں نہیں ہوا؟ حکیم ہرجانہ ادا کرے، شہری عدالت پہنچ گیا

کراچی (این این آئی) علاج کے باوجود کمر کا درد ٹھیک نہ ہونے پر شہری نے جراح کیخلاف عدالت میں درخواست دے دی، جس میں 30لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنے کی استدعا کی گئی۔کراچی کے ملیر کورٹ میں اپنی نوعیت کا ایک منفرد کیس سامنے […]

برطانیہ کے مقامی چینل نے کرسمس پر ملکہ الزبتھ دوم کی نقالی کرتی، مزاحیہ ویڈیو نشر کردی

لندن (این این آئی)برطانیہ کے مقامی چینل نے کرسمس پر ملکہ الزبتھ دوم کی نقالی کرتی مزاحیہ ویڈیو نشر کردی۔سیاستدانوں اور عوام نے چینل پر کڑی تنقید کی اور لوگوں نے ویڈیو پر سخت ناپسندیدگی کا اظہار کیا۔چار منٹ کی وڈیو میں ملکہ کو رقص […]

قبل قہوہ پلا کر ایک کروڑ روپے کی لوٹنے والی خواتین کا سراغ مل گیا، تفصیل جانیئے

کراچی(این این آئی) شہر قائد کے علاقے خیابان بدر میں چند دن قبل قہوہ پلا کر ایک کروڑ روپے کی لوٹنے کی واردات میں ملوث 2 خواتین کی سی سی ٹی وی فوٹیج سے لی گئی تصاویر منظرعام پر آ گئی ہیں۔پولیس ذرائع کے مطابق […]

سیاہ کاری کا الزام، جرگے نے ایک کروڑ چار لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا

میرپور ماتھیلو (این این آئی) گائوں درمحمد چاچڑ میں سیاہ کاری کے الزام میں جرگہ کرکے ایک کروڑ چار لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا۔ جرگہ کرنے والے بااثر افراد سمیت چھ افراد کے خلاف مقدمہ درج ، دو گرفتار دیگر کی گرفتاری کے لئے چھاپے […]

گدھی کے دودھ کو کورونا کا علاج قرار دیے جانے کے بعد مانگ میں اضافہ ہو گیا

تیرانہ(این این آئی )یورپی ملک البانیہ میں لوگوں کی بڑی تعداد یقین رکھتی ہے کہ گدھی کے دودھ سے عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس سے بچ کر رہنے میں بے پناہ مدد ملتی ہے۔یوں البانیہ میں گدھی کے دودھ کو کورونا کا […]

طویل رات، مختصر ترین دن، موسم سرما 89 دنوں پر مشتمل، زوال کے بعد سورج کم ترین بلندی پر تھا، ماہر موسمیات کے دلچسپ انکشافات

ریاض (این این آئی )سعودی عرب میں موسمیات اور آب وہوا کے ماہراور القصیم یونیورسٹی میں جغرافیا کے استاد موسمیات کمیٹی کے بانی ڈاکٹر عبداللہ المسند نے کہا ہے کہ سورج کی ظاہری حرکت کے اعتبار سے مملکت میں موسم سرما کا آغاز ہواہے۔ موسم […]

سال کی سب سے طویل رات ،دورانیہ 13 گھنٹے 37 منٹ تھا،

اسلام آباد (این این آئی)پیر کوسال کی سب سے طویل رات تھی، جس کا دورانیہ 13 گھنٹے 37 منٹ تھا۔محکمہ موسمیات کے مطابق 21 اور 22 دسمبر کی درمیانی شب سال کی طویل ترین رات تھی۔ملک میں غروب آفتاب 5 بج کر 49 منٹ پر […]

جمشید دستی کی گدھا گاڑی میں بیٹھ کر شادی میں شرکت کی

مظفر گڑھ (این این آئی)مظفرگڑھ میں عوامی راج پارٹی (اے آر پی) کے رہنما اجمل کالرو کی تقریب ولیمہ میں جمشید دست گدھا گاڑی میں بیٹھ کر شادی میں شرکت کی ۔جمشید دستی دولہے اور پارٹی قائدین کے ہمراہ گدھاگاڑی پر بیٹھ کر پنڈال میں […]

close