جہلم، بیک وقت 4 بیٹیوں کی پیدائش، اللہ کی خاص رحمت آئی ہے،والد اور والدہ خوشی سے نہال

جہلم (پی این آئی) چار بیٹیوں کی پیدائش کو والدین نے اللہ کی خاص رخمت قرار دیا ہے۔والد کا کہنا ہے کہ اللہ کا شکر ہے کہ چاروں بیٹیاں صحت مند ہیں۔چار بیٹیوں کی پیدائش پر والد اور والدہ دونوں خوشی سے نہال ہیں۔تفصیلات کے […]

سسرال میں ہیلی کاپٹر سے لینڈنگ کر کے نئی دلہن نے تھرتھلی مچا دی

نئی دہلی (پی این آئی) دلہن نے سسرال کے گھر میں ہیلی کاپٹر کے ذریعے انٹری دے کرایک بار تو سب کو حیران کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتر پردیش سے تعلق رکھنے والی ایک دلہن شادی کے فوری بعد ہی اس وقت میڈیا […]

تعلیم کا جنون، نویں جماعت کا طالب علم ٹوٹی ٹانگ کے ساتھ ا یمبولینس میں پرچہ دینے پہنچ گیا

کراچی (پی این آئی) صوبہ سندھ کے تعلیمی بورڈز میں جاری نویں اور دسویں کے امتحانوں میں دلچسپ واقعات رونما ہو رہے ہیں۔ جہاں ایک طرف ہر روز پرچے آؤٹ ہو رہے ہیں وہاں دوسری جانب کراچی کے علاقے ملیر میں قائم امتحانی مرکز پر […]

معمر خاتون کی کرونا ویکسین لگوانے پر بینائی لوٹ آئی

نئی دہلی(پی این آئی )بھارتی ریاست مہاراشٹر میں کورونا ویکسین لگوانے پر معمر خاتون کی بینائی لوٹ آئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق کورونا ویکسین کی حوالے سے جہاں بہت سی منفی باتیں زیرگردش ہیں وہیں مہاراشٹر کے واشم ضلع کی معمر خاتون نے دعویٰ کیا ہے […]

گلی میں لائٹ لگانے پر پڑوسی سےتلخی، پڑوسی نے قربانی کے جانور پر تیزاب پھینک دیا

کراچی (پی این آئی) کراچی کے علاقے لیاقت آباد نمبر 8 میں گلی میں لائٹ لگانے پر محلے داروں میں جھگڑا ہو گیا جو اس حد تک بڑھا کہ جھگڑالو پڑوسی نے محلے دار کے قربانی کے جانور پر تیزاب پھینک دیا۔پولیس نے قربانی کے […]

گھر آنے سے منع کرنے پر پڑوسی نے دو بچوں کو قتل کردیا

اوکاڑہ(آئی این پی) پنجاب کے ضلع اوکاڑہ میں گھر آنے سے منع کرنے پر پڑوسی نے دو بچوں کو قتل کردیا،نجی ٹی وی کے مطابق قتل کی لرزہ خیز واردات اوکاڑہ کی رحمان کالونی میں پیش آئی جہاں 18سالہ نعمان اور 17سالہ تنویر نے مدرسے […]

ایک بلب اور ایک پنکھے کا بل ڈھائی لاکھ روپے، غریب بوڑھی عورت کی چیخیں نکل گئیں

نئی دہلی (پی این آئی) بھارتی ریاست مدھیا پردیش کے ضلع گونا میں ایک جھونپڑی کی رہائش پذیر 65 سالہ رام بائی نامی بوڑھی خاتون صرف ایک بلب اور پنکھا استعمال کرتی ہیں لیکن انہیں بِل ڈھائی لاکھ کا موصول ہوا۔ میڈیا کے مطابق اس […]

بینک نے غلطی سے ایک صارف کے اکاؤنٹ میں 50 ارب ڈالر منتقل کر دیئے، پھر کیا ہوا؟

واشنگٹن (پی این آئی) اگر آپ کو اچانک موبائل فون پر بینک سے میسج موصول ہو کہ آپ کے اکاؤنٹ میں 50 ارب ڈالر منتقل کر دیئے گئے ہیں تو آپ کی کیا حالت ہو گی؟ کچھ ایسا ہی ہوا جب امریکہ میں ایک نجی […]

شادی کی تقریب میں کھانے کے لیے سوپ بنانے والا باورچی ابلتی ہوئی دیگ میں گرکر ہلاک ہو گیا

بغداد (پی این آئی) عرب میڈیا میں شائع ہونے والی خبروں کے مطابق عراق کے ضلع زاخو میں شادی کی تقریب کے لیے 25 سالہ باورچی بڑی دیگ میں سوپ تیار کررہا تھا کہ اس دوران وہ حادثاتی طور پر دیگ میں جاگرا جس سے […]

کورونا ویکسین لگانے والی ٹیم پر ڈنڈوں سے حملہ کر دیا گیا

بھوپال (پی این آئی) بھارتی میڈیا کے مطابق ریاستی دارالحکومت بھوپال کے نواحی گاؤں اومکارا سیونیا میں کورونا ویکسین لگانے والی ٹیم پہنچی اور کئی لوگوں کو ویکسین لگائی۔ اس دوران ایک مقامی شخص پریم سنگھ وشوکر نامی شخص نے آکر ٹیم کو گاؤں سے […]

جمہوریت کا جنازہ، اپوزیشن ارکان سندھ اسمبلی میں چارپائی اور بستر لے آئے

کراچی (پی این آئی) کراچی میں سندھ اسمبلی اجلاس میں اپوزیشن اراکین اسمبلی چار پائی اور بستر لے کر آگئے، اسپیکر نے اسٹاف کو بلا کر چار پائی باہر بھجوانے کا حکم دیا۔ آغا سراج درانی کی زیر صدارت سندھ اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا […]

close