پرفیوم کا انتخاب اور استعمال کیسے کریں؟ شوقین افراد کیلئے دلچسپ مشورے

آسٹریلیا کے میک اپ برانڈ میکا کے ماہرین نے پرفیوم کے انتخاب اور استعمال کے متعلق لوگوں کو انتہائی مفید مشورے دے دیئے ہیں، جنہیں سن کر آپ کو لگے گا کہ آپ آج تک غلط طریقے سے پرفیوم استعمال کرتے آئے ہیں۔ میل آن […]

پہلا جج جس نے خود کو ہی سزا سنادی

مصر میں ایک جج نے خود کو ہی سزا سنادی ۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق مصر کے علاقہ  اسوان میں قائم انتظامی عدالت کے جج  محسن کلوب نے خود کو 500 مصری پاونڈ جرمانہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایک مقدمے کی سماعت […]

ہوائی جہاز کی سیٹوں میں چھپاہوا خفیہ بٹن ، جس کے متعلق آپکو معلوم ہونا چاہئے

 ہوائی جہاز کا طویل سفر تھکادینے والا ہوتا ہے تاہم اب ایک ایئرہوسٹس نے ہوائی جہاز کی سیٹوں کی آرم ریسٹ میں موجود ایک ایسے خفیہ بٹن کے متعلق بتا دیا ہے جس کے ذریعے آپ سیٹ اور ٹانگوں کے ایریا میں زیادہ جگہ حاصل […]

اربوں روپے کی جائیداد کا مالک گریڈ 9 کا پٹواری ، کس کا فرنٹ مین ہے؟

کراچی (پی این آئی) نیب نے سندھ میں تعینات بورڈ آف ریونیو کے پٹواری ابوبکر جوکھیو کے خلاف تحقیقات شروع کر دی ہیں۔نیب نے مختار کار گڈاپ سے ملنے والے ریکارڈ سے ریفرنس کے لئے رپورٹ تیار کرلی ہے۔ اس رپورٹ کے مطابق گریڈ 9کا […]

کوہ نورہیر ے کی ملکہ برطانیہ سے برآمدگی، لاہور ہائیکورٹ نے دستاویزات طلب کر لیں

لاہور (آئی این پی ) لاہور ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت کو کوہ نور ہیرے سے متعلق دستاویزات جمع کرانے کی ہدایت کردی ہے۔ لاہور ہائیکورٹ میں جمعہ کو برطانیہ سے کوہ نور ہیرے کی واپسی کے لیے دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ درخواست گزار […]

مالک نے پورا کاروبار اپنی ملازمہ کو صرف ایک ڈالر میں فروخت کر دیا

واشنگٹ (پی این آئی) امریکامیں ایک سیلون کے مالک نے پورا کاروبار اپنی ملازمہ کو صرف ایک ڈالر میں فروخت کر دیا ہے۔ امریکا ایک سیلون کے مالک پایئو امپیراٹی نے اپنی بہترین ملازمہ کیتھی مورا کے ہاتھ پورا سیلون فروخت کیا جس کی اعزازی […]

دلہا بارات سے پہلے زخمی ہو گیا، دلہن نکاح کرنے ہسپتال پہنچ گئی

گوجرانوالہ (پی این آئی) زخمی دلہا سے نکاح کرنے دلہن اسپتال پہنچ گئی۔گوجرانوالہ کے علاقے کی لڑکی کا دھونکل کے رہائشی لڑکے سے نکاح طے تھا۔ ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے کے سبب دلہا بارات نہ لے جاسکا تھا۔ٹی ایچ کیو اسپتال وزیر آباد میں […]

رخصتی سے چند گھنٹے قبل دلہن کا انتقال، کفن پر شادی کا جوڑا رکھ کر سپرد خاک کیا گیا

قاہرہ (پی این آئی) برادر اسلامی ملک مصر سے آنے والی حیرت انگیز خبر کے مطابق ایک دلہن رخصتی سے چند گھنٹے قبل انتقال کرگئی جس کے باعث شادی والے گھر میں صفِ ماتم بچھ گئی۔ دلہن کو کفن پر شادی کا جوڑا رکھ کر […]

کراچی میں وکیل پر حملہ کرنے والے کتوں کو سزا دے دی گئی

کراچی (آئی این پی)کراچی میں وکیل پر حملہ کرنے والے دو کتوں کو عدالتی حکم پر مار دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ڈیفنس میں عمر رسیدہ وکیل پر 2 کتوں کے حملے کے واقعے میں مالک نے عدالتی احکامات پر عملدرآمد کردیا۔ […]

پاکستان کی وہ سڑک جسے دنیا کی خوبصورت ترین شاہراہوں میں شامل کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) قراقرم ہائی وے کے خوبصورت اور دلفریب مناظر دنیا بھر کے عوام کی توجہ کا مرکز بن گئے، پاکستان کی قراقرم ہائی وے کو دنیا کی 15 خوبصورت شاہراہوں میں شامل کر لیا گیا- تفصیلات کے مطابق سیاحتی، تفریحی اور […]

close