کالاشاہ کاکو (آئی این پی) نواحی آبادی کٹھیالہ ورکاں میں آوارہ گدھے کا کمسن طالبعلم پر حملہ چہرہ نوچ ڈالا کان کاٹ لیا طالبعلم تشویشناک حالت میں ٹی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا بتایا جاتا ہے چھ سالہ کمسن طالبعلم ہاشم گلی میں کھیل […]
کالاشاہ کاکو(آئی این پی)نجی اسپتال سے مردہ قرار دی گئی خاتون کے ہاں تین بیٹوں کی پیدائش، محنت کش باپ نے بیٹوں کے نام نواز شریف شہباز شریف اور حمزہ شہباز رکھ دئے کامیاب اور بروقت آپریشن سے خاتون اور اسکے بچوں کی جان بچانے […]
اسلام آباد(آن لائن)عالمی پیشگو اور روحانی معالج پیر پنجرسرکار نے دعویٰ کیا ہے کہ دجالی شہر کی آبادکاری کیلئے سرگرمیاں عروج پر ہیں۔اسرائیل کے صدر اور سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلیمان کے درمیان ایک خفیہ ملاقات بھی ہوچکی ہے۔دجال کی آمد […]
ٹوکیو(آئی این پی ) جاپانی پولیس نے گزشتہ دنوں ایک ایسے شخص کو گرفتار کیا ہے جو ایک ہی وقت میں 35 الگ الگ خواتین سے عشق لڑا کر قیمتی تحفے بٹور رہا تھا۔ سورا نیوز 24 کے مطابق، جاپان کے علاقے کنسائی کا 39 […]
لندن (آئی این پی ) لندن میں خاتون کو دریا میں ڈوبنے سے بچانے کی کوشش کرنے والا شخص خود ڈوب کر ہلاک ہوگیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق دریائے ٹیمز پر لندن برج سے ایک خاتون دریا میں گرگئی تھی جسے بچانے کے لیے 2 […]
“لاہور(آئی این پی)ارتھ آوورکی نئی تعریف سن کر ماہرین بھی حیران رہ گئے، پنجاب کے صوبائی وزیر برائے کالونیز اینڈ کلچر خیال احمد کاسترو نے “ارتھ آوور” کی نئی تعریف سنا دی،خیال احمد کاسترو نے “ارتھ ڈے” کی تقریب میں شرکت کے موقع پر “ارتھ […]
کراچی(آن لائن)بوٹ بیسن پولیس نے ٹرانسپورٹرکمپنی کے مالک کو ڈکیتی سے ڈ راکر رقم مانگنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق بوٹ بیسن پولیس نے حنیف نامی ملزم کو گرفتار کرلیا،پولیس کے مطابق ملزم نے ٹرانسپورٹ کمپنی کے مالک آصف خان کے آفس جا […]
نئی دہلی(آئی این پی ) چوروں نے اسپتال کو بھی نہ بخشا، بھارتی میں لیٹروں نے رات گئے اسپتال سے کرونا ویکسین کی 1700 سے زائد خوراکیں چرالیں۔ بھارت میں کرونا کی بگڑتی صورتحال سے پہلے ہی شہریوں کا برا حال ہے یومیہ بنیادوں پر […]
نئی دہلی ( آن لائن) بھارت کی بارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف) کی جانب سے پاکستانی سرحد کے قریب سے پکڑے گئے ایک ‘مشتبہ کبوتر’ کے خلاف دی گئی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔بی ایس ایف کی جانب سے امرتسر میں خان گڑھ […]
نواب شاہ(آئی این پی ) سندھ کی ایک یونی ورسٹی میں نوکری کے لیے جعلی سفارشی کال کروانے والا گرفتار ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کی قائد عوام یونی ورسٹی میں نوکری کے لیے جعلی سفارشی کال کروانے والا گرفتار ہو گیا، پولیس کا […]
اسلام آباد (آئی این پی ) عوامی آرا جاننے والے ادارے پلس کنسلٹنٹ نے رمضان المبارک کے حوالے سے پاکستانیوں کی آرا پر مبنی نیا سروے جاری کردیا۔سروے میں 2 ہزار سے زائد شہریوں نے رائے کا اظہار کیا جس کے مطابق 55 فیصد پاکستانیوں […]