خاتون کا 31ویں بار بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، عوام پریشان، محکمہ صحت نے کیا تسلی دے دی؟

جے پور(این این آئی)بھارتی ریاست راجستھان کے علاقے جے پور سے تعلق رکھنے والی خاتون کے اگست سے اب تک 31 بار کورونا ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں اور حیران کن طور پر 31 بار ٹیسٹ کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق عام تاثر […]

داخلے کی شرائط کیا ہیں؟ سعودی عرب، ریاض میں پہلا ’ڈرائیو اِن سینماء‘ بن گیا

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں مقامی سینماء گھروں کے ایک گروپ نے ڈرائیو ان سینماء کھول دیا۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ مملکت میں سینماء گھروں پر پابندی ختم ہونے کے بعد یہ سعودی عرب […]

انوکھی خبر، پاکستان میں پہلی بار کار چوری میں ملوث 2 بہنیں گرفتار

حسن ابدال(آئی این پی)حسن ابدال پولیس نے کار لفٹنگ میں ملوث 2 بہنوں کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق دونوں بہنیں مل کر گاڑی چوری کرتی تھیں، ملزم خواتین قیمتی گاڑی چوری کرکے فرار ہورہی تھیں کہ حسن ابدال پولیس نے ناکہ بندی کرکے دونوں بہنوں […]

قرنطینہ توڑ کر منگیتر سے ملنے پر شہری کو 6 ماہ کی جیل ہو گئی

سنگاپور(آئی این پی ) سنگاپور میں قرنطینہ توڑنے پر برطانوی شہری کو 6 ماہ کی جیل ہو گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سنگاپور میں موجود 52 سالہ برطانوی سیاح ایک ہوٹل میں 14 روز کے لیے قرنطینہ گزار رہے تھے کہ اس […]

برطانوی شہری تباہ اور برباد ہو گیا، کروڑوں ڈالر کے بِٹ کوائنز والی ہارڈ ڈرائیو کوڑے میں پھینک دی

لندن (آئی این پی ) 28 کروڑ ڈالرز کے بٹ کوائن والی ہارڈ ڈرائیو حادثاتی طور پر پھینکنے والے بر 35 سالہ برطانوی آئی ٹی انجینیئر ہویلز نے 2013 میں آفس کی صفائی کی دوران غلطی سے بٹ کوائن والی ہارڈ ڈرائیو پھینک دی۔ جیمز […]

چالاک شوہر، پہلی بیوی کے نام پر بینک سے قرضہ لیا، دوسری شادی کر لی، پھر کیا ہوا؟

ریاض(پی این آئی)سعودی عرب میں ایک خاتون نے دعوی دائر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے شوہر نے اسے دھوکہ دیتے ہوئے اس کے نام پر بینک سے قرضہ لیا اور دوسری شادی کر بیٹھا ہے۔ خاتون کا کہنا ہے کہ ’شوہر پر کسی […]

پرندوں کے اڑنے سے سلطنت گر جائے گی؟ ٹاور آف لندن کا ایک اور کوا غائب، بدشگونی کی افواہیں پھیلنے لگیں

لندن (این این آئی )برطانیہ کے ٹاور آف لندن کا ایک اور کوا غائب ہوگیا ہے جس کے بعد بدشگونی کی افواہیں پھیلنے لگی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانیہ کی تاریخی عمارت ٹاور آف لندن سے ایک اور کوا غائب ہوگیا جس کے بعد […]

پاکستان کے ڈاکٹروں کا کارنامہ، ایک دوسرے سے پیوستہ نو ماہ کے جڑواں بچوں کو کامیابی سے علیحدہ کر لیا گیا

کراچی (این این آئی) جناب اسرار احمد اور ان کی زوجہ کے جڑواں بچے محمد آیان اور محمد امان ، دونوں ایک دوسرے سے پیوستہ حالت میں پیدا ہوئے تھے ، 12 دسمبر 2020 کو آغا خان یونیورسٹی ہسپتالمیں ان کو ایک دوسرے سے علیحدہ […]

جعلی ایس ایچ او اصلی ایس ایچ او کے ہتھے چڑھ گیا، پھر کیا ہوا؟

مکوآنہ، جڑانوالہ (این این آئی) جعلی ایس ایچ او اصلی ایس ایچ او کے ہتھے چڑھ گیا ،تفصیلات کے مطابق شہری کو جعلی ایس ایچ او بن کر اپنے موبائل نمبر سے میسج کرکے بلیک میل کرنے والا نوسرباز گرفتار کرلیاگیا،سٹی علی پور پولیس نے […]

یورپ میں کیڑے کھانے کی باضابطہ منظوری دیدی گئی، کس کس کھانے میں کیڑے شامل کیے جا سکیں گے؟ جانیئے

روم (این این آئی) اٹلی کے شہر پارما میں واقع یورپی یونین کے نگراں ادارے ‘یورپین فوڈ سیفٹی ایجنسی’ (ای ایف ایس اے) نے میل ورمس یعنی طعمی کیڑوں کو باضابطہ طور بطور غذا استعمال کرنے کی منظوری دے دی۔ماہرین کی نظر میں یہ کیڑے […]

امریکی کانگریس کی عمارت پردھاوا کے بعد کئی ارکان کانگریس کورونا کا شکار ہوگئے

واشنگٹن(شِنہوا)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں کے گذشتہ ہفتے کانگریس کی عمارت پردھاوا بولنے کے بعد سے کم سے کم کانگریس کے تین ارکان کرونا وائرس کی بیماری میں مبتلا ہوئے ہیں۔کانگریس کی خواتین ارکان بونی واٹسن کولمین،پرامیلا جیا پال اورکانگریس مین براڈشیندر نے اعلان […]

close