اسلام آباد (پی این آئی ) رن وے پرطیارے کا ٹائر پنکچر،مسافروں کودھکا لگانا پڑگیا،ویڈیو وائرل ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق نیپال میں رن وے پرطیارے کا ٹائرپھٹا تو مسافروں کودھکا لگانا پڑا۔تفصیلات کے مطابق نیپال کے بجورہ ائیرپورٹ کے رن وے پراڑان کے […]
راولپنڈی (آئی این پی)خاوند کو چھوڑ سکتی ہوں ٹک ٹاک کو نہیں، ٹک ٹاکر خاتون نے اپنے شوق کی خاطر ازواجی زندگی کو قربان کرتے ہوئے شوہر سے علیحدگی اختیار کرلی۔ شوہر آخری لمحات تک بیوی کی منتیں کرتے ہوئے گھر بسانے کی کوشش کرتا […]
لندن (پی این آئی) برطانیہ میں ایوی ٹومبیز نامی لڑکی ایوی ٹومبیز نامی لڑکی نے اپنی پیدائش سے قبل اس کی ماں کو غلط مشورہ دنیا والے ڈاکٹر کے خلاف لاکھوں پاؤنڈ ہرجانے کا مقدمہ جیت لیا ہے۔20 سالہ ایوی ٹومبیز پیدائشی طور پر ریڑھ […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان میں ایک اور انوکھی واردات ہو گئی ہے۔ اور اب کی بار چڑیا گھر میں سے ہتھنیوں کے دانت چوری کر لیے گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ کراچی چڑیا گھر کی دونوں ہتھنیوں کے دانت غائب […]
بنکاک (پی این آئی) سیاحوں کے لئے بڑی کشش رکھنے والے ملک تھائی لینڈ میں بھنگ والا پیزا متعارف کروا دیا گیا ہے جس کے خوش خوراک لوگوں میں کھلبلی مچ گئی ہے۔ مشرق بعید کے ملک تھائی لینڈ کو سیاحوں کی جنت کہا جاتا […]
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی شہری نے اپنی بیوی پرم جیت کوطلاق دےکر اس کی شادی پاکستانی نوجوان سے کروادی۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کے رہائشی اشتوش سنگھ نے اپنی 39سالہ بیوی پرم جیت کو اپنے پاکستانی دوست سے ملوانے کیلئے لاہور لایا اور وہاں […]
اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد کے نواحی علاقے میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے میں وزیر اعظم عمران خان کے خلاف نعرے لگ گئے۔اس جلسے سےوفاقی وزیر اسد عمر نے بھی خطاب کیا۔اس جلسے کے دوران ایک شخص اسٹیج پر چڑھ گیا اور […]
نئی (پی این آئی) ہمسایہ ملک بھارت سے آنے والی دلچسپ اطلاع کے مطابق وہاں ایک چھوٹا بچہ اپنی کلاس میں چوری کے خلاف مقدمہ درج کرانے تھانے پہنچ گیا۔اس حوالے سے سامنے آنے والی رپورٹس کے مطابق آندھرا پردیش کے ضلع کرنال میں تھانے […]
روم (پی این آئی) سوویت یونین کے خلاف افغان جنگ کے دوران نیشنل جغرافیک کے ٹائٹل پر چھپنے والی تصویر نے دنیا بھر میں تہلکہ مچا دیا تھا۔ اب اس سبز آنکھوں والی افغان خاتون شربت گلہ کو اٹلی نے پناہ دے دی ہے، اٹلی […]
نئی دہلی (پی این آئی) ہمسایہ ملک بھارت میں ایک پولٹری فارم کے مالک نے دعویٰ کیا ہے کہ ایک شادی میں بجنے والے تیز میوزک، ڈھول باجے اور آتش بازی کی وجہ سے اس کی 63 مرغیاں مر گئیں۔ یورپی خبر رساں ادارے کے […]
نئی دہلی (پی این آئی)قرآن کریم کی سورہ آل عمران کی آیت نے بھارتی ہندو بزنس مین پی این سی مینن کی قسمت بدل کر رکھ دی۔عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق پی این سی مینن جو کہ سوبھا گروپ کے بانی اور چیئرمین ہیں اور […]