کراچی(آن لائن )منگھوپیر میں سر پر وزنی چیز گرنے سے شیرخوار بچی جاں بحق ہوگئی، جبکہ ڈیفنس تھانے کے پاس ایک شخص کی لاش ملی۔تفصیلات کے مطابق منگھوپیر تھانے کی حدود ونگی گوٹھ میں گھر میںوزنی چیز گرنے سے شیر خوار بچی جاں بحق ہوگئی […]
نیویارک(آئی این پی ) امریکی ریاست مشی گن کے ایک شہری نے ریاست کی جانب سے جاری کردہ انعامی اسکیم کے ٹکٹ نمبروں کو سمجھ کر لاکھوں ڈالر جیت لئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست مشی گن کے ایک شخص نے گزشتہ دنوں […]
اسلام آ باد (آئی این پی ) سائنسدانوں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اگر بیٹے پیدا کرنے کا عالمی رجحان اسی طرح جاری رہا تو اگلے دس سال میں 47 لاکھ لڑکیوں کو پیدا ہونے سے پہلے ہی اسقاطِ حمل کے ذریعے قتل کردیا […]
نئی دہلی (پی این آئی) بھارت میں پیدائشی طور پر معذور 19 سالہ لڑکے نے 12ویں جماعت کا امتحان اپنے پاؤں سے لکھ کر دیا اور 70 فیصد نمبروں کے ساتھ سے پاس بھی کر لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ تُشار […]
وکرا آباد (پی این آئی) بھارت ریاست تلنگانہ میں چاقو سے حملہ کرکے دو گدھوں کو قتل اور ایک کو زخمی کرنے والے شہری کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ انڈین میڈیا کے مطابق واقعہ ضلع وکرا آباد میں پیش آیا جہاں کچھ چرواہے دوسرے […]
ٹوکیو (پی این آئی) دلچسپ بات یہ ہوئی ہے کہ جاپان کی جانب سے سابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کو تحفے میں دی جانے والی شراب کی بوتل غائب ہوگئی ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق جاپانی حکومت نے مائیک پومپیو کو 2019 میں تحفے میں […]
بیجنگ (پی این آئی) چین کے صوبے جیانگسو کے علاقے تائژو سے تعلق رکھنے والے شہری کا کہنا ہے کہ دس روز قبل جب وہ صبح جاگا تو روزمرہ کے معمول کے مطابق وہ دانتوں کی صفائی کے لیے گیا جہاں اس نے نیند کی […]
دُبئی (پی این آئی ) متحدہ عرب امارات میں تین بیٹیوں کے والدین کی خوشی کو اس وقت ’چار چاند‘ لگ گئے جب ان کے ہاں بیک وقت چار بیٹوں کی پیدائش ہوئی۔جس کے بعد اس مصری جوڑے کی خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہیں کیونکہ […]
بینکاک(آئی این پی ) تھائی لینڈ کی ایک سڑک پر سینکڑوں بندروں کے دو گروپس نے گینگ وار کی شکل اختیار کر لی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق تھائی لینڈ کے صوبے لوپبری میں بندروں کے دو گروپ ایک دوسرے کے آمنے سامنے آ گئے۔ […]
لندن(آئی این پی ) برطانیہ کے سب سے بڑے اسٹور سے عملے کی موجودگی میں ان کی ناک کے نیچے سے ایک خاتون 4 ملین پاونڈز کے ہیرے چرا کے غائب ہو گئی۔ کئی سالوں کی تلاش کے بعد 2016 میں ہوئی اس چوری کی […]