لاش کے ساتھ 124 زہریلےسانپ، لاش کس کی تھی؟ پولیس حکام کے ہاتھ پاؤں پھول گئے

میری لینڈ (پی این آئی) یہ معاملہ صرف پاکستان، بھارت اور بنگلہ دیش میں ہی نہیں امریکہ میں بھی ہو سکتا ہے کہ کسی لاش کے ساتھ لپٹے سینکڑوں سانپ پائے جائیں۔ حیرت انگیز طور پر یہ امریکہ کی ریاست میری لینڈ میں ہوا جہاںچارلس […]

گرل فرینڈ کی ماں کی جان بچانے کے لیے لڑکے اپنا گردہ دے دیا، گرل فرینڈ نے شادی کسی اور سے کر لی

میکسیکو (پی این آئی) محبت کی ناکامی کی داستانیں اور محبوب کی بے وفائی کے قصے صرف برصغیر میں لکھی جانے والی لوک داستانوں میں ہی نہیں ملتے بلکہ اس کی کئی مثالیں یورپ اور امریکہ میں آج بھی مل جاتی ہیں، ایک ایسی ہی […]

شادی ہال سے گدھوں کاگوشت ملنے کی اصل کہانی سامنے آ گئی

کراچی (پی این آئی) نیو کراچی4کے چورنگی کے قریب ٹوٹے ہوئے شادی ہال میں مبینہ طور پر گدھوں کو کاٹے جانے کے معاملے کی اصل کہانی سامنے آ گئی ہے۔مقامی پولیس کا دعویٰ ہے کہ مددگار 15 کی اطلاع پر گزشتہ شب ٹوٹے ہوئے شادی […]

لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں بیک وقت پیدا ہونے ایک خاتون کے 6 بچوں میں سے کتنے زندہ ہیں؟

پشاور (پی این آئی) خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں بیک وقت پیدا ہونے والے 6 بچوں میں سے 4 وفات پاگئے ہیں۔ اس حوالے سے ترجمان لیڈی ریڈنگ ہسپتال کا کہنا ہے کہ وفات پانے والوں میں 3 بچیاں اور […]

خاتون ڈکیت کی بڑی واردات،حجام کی دکان میں 8افراد سے کر 7موبائل اور نقدی بھی لے گئی، ویڈیو وائرل

لاہور(آئی این پی) اسلام پورہ میں ایک خاتون ڈاکو کی اپنے ساتھی ڈاکو کے ساتھ واردات کی نجی ٹی وی نے حاصل کرلی جس کے مطابق لاہور میں اب لڑکوں کے ساتھ لڑکیاں بھی ڈکیتی کی وارداتیں کرنے لگ گئی ہیں، اس طرح کا ایک […]

ضرورتِ رشتہ کا اشتہار دینے والے برطانوی مسلمان نوجوان کیلئے رشتوں کی لائن لگ گئی

لندن (پی این آئی) رشتہ کا اشتہار دینے والے پاکستانی نژاد برطانوی مسلمان کیلئے رشتوں کی لائن لگ گئی۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں مقیم ایک مسلمان نوجوان نے پسند کی شادی اور اہلیہ کی تلاش کیلئے ایسا انوکھا طریقہ اختیار کیا […]

پاکستان کی پہلی خواجہ سرا ایم بی بی ایس ڈاکٹربن کر سارہ گل نے تاریخ رقم کر دی

کراچی (پی این آئی) ہمت کرے انسان تو کیا ہو نہیں سکتا، یہ محاورہ کراچی کی خواجہ سرا سارہ گل نے ثابت کر دیا ہے ۔ سارہ گل نے پاکستان میں پہلی خواجہ سرا ڈاکٹر بن کر ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ سارہ گل نے […]

5 بیٹیاں اورایک بیٹا، پشاور میں خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش

پشاور(آئی این پی) لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے گائنی وارڈ میں مہمند کی رہائشی خاتون کے ہاں بیک وقت چھ بچوں کی پیدائش ہوئی ہے جس میں پانچ بچیاں اور ایک بچہ شامل ہیں۔ترجمان لیڈی ریڈنگ اسپتال محمد عاصم کے مطابق مہمند کے رہائشی شخص کی […]

سعودی عرب میں بارہ سال بعد خاتون کے ہاں اتنے بچوں کی پیدائش ہو گئی کہ ہر کوئی حیران رہ گیا

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں ایک خاتون کے ہاں پانچ بچوں کی پیدائش ہوئی ہے، تمام بچے اور ان کی ماں صحت مند ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے شہر تبوک سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون گزشتہ 12 برس سے اولاد […]

بھنگ کے استعمال سے کورونا کا علاج ممکن ہے، ماہرین کے انکشاف نے نئی بحث چھیڑ دی

واشنگٹن (پی این آئی) گزشتہ چند ہفتوں سے پاکستان میں بھنگ کے فوائد اور خواص پر بحث جاری ہے۔ خاص طور پر جب سے وفاقی حکومت نے بھنگ پالیسی جاری کرتے ہوئے بھنگ کی کاشت کا کامیاب تجربہ کیا ہے تب سے یہ موضوع عوامی […]

انجکشن کے خوف میں مبتلا شہری نے ویکسین نہ لگوائی، کورونا نے جان لے لی

لندن (پی این آئی) انجکشن کے خوف میں مبتلا برطانوی شہری ویکسین نہ لگوانے کی وجہ سے کورونا سے ہلاک ہو گیا۔ اس حوالے سے برطانیہ کے معتبر اخبار انڈیپینڈنٹ کی رپورٹ کے مطابق برطانوی شہری51 سالہ سٹیورٹ گلِیرے کو کورونا وائرس کا شکار ہونے […]

close