اسلام آباد(پی این آئی)سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں کالے رنگ کے تھری پیس سوٹ میں ملبوس دلہا کو اپنے ہاتھوں سے عروسی جوڑا زیب تن کیے دلہن کو سگریٹ پلاتے دیکھا جا سکتا ہے۔چند […]
ورجینیا (آئی این پی) امریکی ٹی وی چینل کی خاتون رپورٹر کو براہ راست نشریات کے دوران ایک گاڑی نے ٹکر ماردی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ امریکی ریاست مغربی ورجینیا کے شہر ہنٹنگٹن میں پیش آیا۔روڈ سے موسم کی صورت حال براہ راست […]
نئی دہلی (آئی این پی)بھارت میں بارہویں جماعت کے 400 طلبا نے اپنا پرچہ گاڑیوں کی ہیڈ لائٹس کی روشنی کے ذریعے دیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ ریاست بہار میں پیش آیا جہاں بارہویں جماعت کے 400 سے زائد طلبا نے بجلی نہ […]
سرگودھا(پی این آئی) دل جوان ہو تو عمروں میں کیا رکھا ہے کو عملی شکل دینے کے لئے 90 سالہ بزرگ نے شادی میں رکاوٹ ڈالنے پر بیٹوں کے خلاف تھانہ میں درخواست دے کر مکان خالی کرنے کی دھمکی دیدی جس پر بیٹے باپ […]
بیجنگ (پی این آئی )چینی کمپنی ڈابیونک ٹیکنالوجی گروپ نے اپنے ملازمین کو تیسرا بچہ پیدا کرنے پر بڑے انعام کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چینی کمپنی ڈابیونک ٹینکنالوجی نے اپنے ملازمین کو تیسرا بچہ پیدا کرنے پر 25 […]
چترال (پی این آئی) موسم سرما کی شدت کے باعث گلگت اور چترال کے درمیان گزشتہ دنوں ہونے والی برف باری کے باعث راستے میں تین فٹ تک برف موجود ہے۔اس برف نے علاقے کے عوام کی نقل وحرکت کے لیے شدید مسائل پیدا کر […]
لاہور(پی این آئی ) پاکستان کے ماہر علم نجوم راجہ حیدر نے دعویٰ کیا ہے ماہ فروری کے دو دن ایسے ہوں گے جس میں ہر خواہش پوری ہو سکتی ہے۔راجہ حیدر حال ہی میں ایک ویب شو میں شریک ہوئے جس انہوں نے رواں […]
اسلام آباد(پی این آئی) تھائی لینڈ کے اونگ دام سوروت نامی نوجوان نے حال ہی میں ایک دلچسپ یوٹیوب انٹرویو دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹرویو میں نوجوان نےبتایا کہ وہ ایک گھر میں اپنی 8 بیویوں کے ساتھ خوشی کے ساتھ رہتا […]
بنوں (آئی این پی) افغانستان سے واپس آنے والے شمالی وزیرستان کے متاثرین کا مشران سمیت وفاقی وزیر دفاع کے دورہ بنوں کے موقع پر احتجاجی دھرنا وزیر دفاع پرویز خٹک وزیرستان ورکرز کنونشن کے لئے فضل قادر شہید پارک بنوں پہنچے تو متاثرین نے […]
کراچی(آئی این پی)کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں پسند کی شادی کے تنازع پر لڑکی کے باپ نے جھگڑے کے دوران دانتوں سے لڑکے کے والد کی انگلی کاٹ دی۔سینئر سپرینٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) ویسٹ سہائی عزیز کے مطابق یہ واقعہ پاکستان بازار تھانے […]
کراچی(آئی این پی)نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جانے والے پی ایس ایل 7 کے میچز کے حوالے سے ایس ایس یو ہیڈ کوارٹرز کے کانفرنس ہال میں پیر کوسیکیورٹی کوآرڈینیشن کاایک اہم اجلاس منعقد ہوا،اجلاس میں ایونٹ کے آغاز سے قبل سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ […]