فراڈیا 111 لاکھ روپے لے کر رفو چکر، معروف قومی کرکٹر کے ساتھ ہاتھ ہو گیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے مقبول کھلاڑی عمر اکمل اپنے ساتھ ہونے والے 111 لاکھ روپے فراڈ مقدمے کی پیش رفت کے لیے انویسٹی گیشن ہیڈ کوارٹرز کے دفتر پہنچ گئے۔ پاکستان کے معروف کرکٹر عمراکمل نے ایس ایس پی […]

مظفر آباد، جنگلی ریچھ کا خواتین پر حملہ، ایک خاتون نے ڈنڈے سے ایسی پٹائی کی کہ ریچھ زخمی ہو کربھاگ نکلا

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزادکشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کے مضافاتی علاقہ ہوتریڑی گجراں میں ریچھ نے دوخواتین پر حملہ کرکے ایک خاتون شازیہ بی بی کو شدید زخمی کردیا جبکہ دوسری خاتون نے ڈنڈے سے ریچھ کی ایسی پٹائی کی کہ زخمی ریچھ جان بچاکر […]

لاہوریوں کا ڈاکوؤں کے خلاف ایکشن، ڈاکو لوٹے ہوئے لاکھوں روپے، موٹر سائیکل چھوڑ کر پیدل فرار

لاہور (پی این آئی) لاہور کے دو شہریوں نے ڈاکوؤں کو دن میں تارے دکھا دیئے، ڈاکوؤں کو اپنی موٹرسائیکل چھوڑ کر بھاگنا پڑا۔ مسلح افراد نے ایک شہری سے 5 لاکھ روپے چھینے تو دوسرے شہری نے ڈاکوؤں کی موٹرسائیکل کی چابی نکالی اور […]

سعودی عرب میں سمندری چھپکلی کی 800 سال پرانی باقیات دریافت

تبوک (آئی این پی)سعودی عرب میں سمندری چھپکلی کی 800 سال پرانی باقیات دریافت ہوئی ہیں۔خلیجی ملک کے علاقے تبوک ریجن میں نئے تعمیر ہونے والے شہر نیوم میں تعمیراتی کام کی کھدائی کے دوران سمندری چھپکلی کی ہڈیاں دریافت ہوئیں ہیں، ماہرین کے خیال […]

قوم کے معمار؟ اساتذہ کا ٹیسٹ پاس کرنیوالے 200 افراد کا ڈومیسائل جعلی نکلا

کراچی(آئی این پی) سندھ میں اساتذہ کا آئی بی اے ٹیسٹ پاس کرنے والے 200 سے زائد افراد کا ڈومیسائل جعلی نکلا جب کہ جعلی ڈومیسائل پر دوسریصوبوں کیامیدواروں نے ٹیسٹ میں حصہ لیا۔ذرائع کے مطابق سندھ بھرمیں 137 خواتین امیدواروں کا ڈومیسائل جعلی نکلا […]

فوٹو گرافر نہ لانے پر دلہن کا شادی سے انکار

اسلام آباد (پی این آئی)فوٹو گرافر نہ لانے پر دلہن نے شادی سے انکارکر دیا ۔ بھارت میں دلہن نے فوٹو گرافر ساتھ نہ لانے پر شادی سے ہی انکار کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع کانپور میں […]

دودھ خریدنے کیلئے دکان پر آنے والے شخص پر قدرت مہربان ہو گئی ، اچانک کروڑ پتی بن گیا

کرولینا(پی این آئی)امریکی شخص پر قدرت مہربان ہو گئی ، راتو رات کروڑ پتی بن گیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق امریکی ریاست ساؤتھ کیرولینا میں قائم گروسری شاپ کے کاؤنٹر سے شہری نے ایک دن قبل لاٹری خریدی اگلے ہی روز جب وہ […]

جیل میں قید نوجوت سنگھ سدھو کو کلرک کی نوکری مل گئی

پٹیالہ (پی این آئی) بھارت میں مانگ پارٹی کے رہنما اور بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی، ٹی وی اینکر نوجوت سنگھ سدھو کو قید کے دوران پٹیالہ جیل میں نوکری مل گئی۔ بھارت کے میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سال 1988 کے روڈ ریج […]

گیارہ سالہ لڑکے نے 43 کلو سے زائد وزنی مچھلی کا شکار کرکے نیا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

پیرس (آئی این پی)گیارہ سالہ برطانوی لڑکے نے 43 کلو سے زائد وزنی مچھلی کا شکار کر کے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کالم پیٹی نامی لڑکے نے فرانس میں اپنے والد کے ہمراہ مچھلی شکار […]

صحافی کی دکان سے چور لاکھوں کا سامان چرا کر لے گئے

نوشہرو فیروز(آئی این پی)خان واہن چوری کی دو وارداتیں، خان واہن شہر میں صحافی شوکت شاہ کی دکان میں نقب لگا کر چور لاکھوں مالیت کریانہ کا سامان چرا کر لے گئے خان واہن میں ہی چوری کی دوسری واردات میں چور نوید الیکڑونکس کی […]

سال کا پہلا مکمل چاند گرہن آج کس وقت ہو گا؟ کن کن علاقوں میں دکھائی دے گا؟

اسلام آباد (پی این آئی) سال 2022 کا پہلا مکمل چاند گرہن آج ہو گا، اس حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں چاند گرہن کا مشاہدہ نہیں کیا جاسکے گا۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق چاند گرہن کا آغاز پاکستانی […]

close