چڑیا گھر کے شیر نے پنجرے کی صفائی کرنے والے اہلکار کا بازو چبا ڈالا، پولیس نے گولی مار دی

نیپلز (پی این آئی) چڑیا گھر میں شیر نے پنجروں کی صفائی کرنے والے اہلکار کا بازو چبا ڈالا۔ جس کے بعد مقامی پولیس نے شہر کو گولی مار دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر نیپلز کے چڑیا گھر میں […]

خاتون نے دورانِ پرواز ماسک نہ لگانے پر عمر رسیدہ شخص کو تھپڑ لگا دیا، پھر کیا ہوا؟

فلوریڈا(آئی این پی) امریکہ میں خاتون نے دورانِ پرواز 80 سالہ مسافر کے ماسک نہ لگانے پر شدید برہمی کا اظہار کیا اور مسافر کو تھپڑ دے مارا جس کے جرم میں انہیں گرفتار کرلیا گیا۔امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر ٹیمپا سے اٹلانٹا جانے والی […]

جسے اللہ رکھے، اسے کون چکھے، آسمانی بجلی کا شکار شہری زندہ بچ گیا، ویڈیو آ گئی

جکارتہ (پی این آئی) جسے اللہ رکھے، اسے کون چکھے، مشرق بعید کے برادر ملک انڈونیشیا میں آسمانی بجلی کا شکار ہونے والا شہری خوش قسمتی سے زندہ بچ گیا جبکہ اس ڈرا دینے والے منظر کو سیکیورٹی کے لیے نصب کیے گئے کیمرے نے […]

گیس کا بحران،چولہا جلانے سے پہلے گھروں میں اجتماعی دعا ہونے لگی

اسلام آباد(آئی این پی) یا اللہ ہمیں گیس دے، پاکستانیوں کے دل کی آواز،گھر گھر کی کہانی، ملک بھر میں گیس بحران کے باعث شہریوں نے چولہا جلانے سے پہلے اجتماعی دعا کرنا شروع کردی۔اسی حوالے سے سوشل میڈیا پر مزاحیہ ویڈیوز بنانے والی ایک […]

کریڈٹ کارڈ استعمال کرنیوالوں کیلئے بُری خبر آگئی، ماہرمالی امور نے خبردار کر دیا

دبئی(پی این آئی) خریدوفروخت میں کیش کی بجائے کریڈٹ کارڈ کے استعمال کا چلن عام ہو رہا ہے۔تاہم مالی امور کے ایک ماہر نے لوگوں کو کریڈٹ کارڈز کے استعمال سے گریز کرنے کی تاکید کر دی ہے۔ گلف نیوز کے مطابق جسٹن ورگیز نامی […]

لاکھوں کروڑوں زندگیاں سیلاب اور زلزلوں کی نذر ہوں گی، باباوانگا نے 2022ء میں کورونا وائرس سے بھی خطرناک وائرس دریافت ہونے کی پیشنگوئی کر دی

لاہور (پی این آئی) بلغاریہ کی نامور خاتون نجومی آنجہانی بابا وانگا نے گذشتہ سالوں کی طرح 2022ء میں رونما ہونے والے واقعات کی بھی پیش گوئی اپنے مرنے سے قبل کی تھی۔ بابا وانگا نے سال 2022ء کے لیے جو پیش گوئیاں کیں ان […]

کنٹینر میں چھپائے گئے 150 کروڑ روپیہ برآمد، مالک کون ہے؟

کانپور، اتر پردی (پی این آئی) ٹیکس حکام نے پرفیوم کے ایک بڑے تاجر کے گھر چھاپہ مار کر کنٹینر میں چھپائے گئے 150 کروڑ روپے برآمد کر لیے۔بھارتی اخبار انڈیا ٹوڈے کے مطابق ریاست اتر پردیش کے شہر کانپور ٹیکس حکام نے دیگر اداروں […]

250 کتوں کی جان لینے کا الزام، دو بندروں کو تھانے میں بند کر دیا گیا

ممبئی (پی این آئی) پرنٹ الیکٹرونک اور ڈیجیٹل میڈیا کی ان رپورٹس نے 150 کروڑ آبادی والے ملک بھارت میں کھلبلی مچا دی ہے کہ ریاست مہاراشٹرا کے ایک گاؤں میں پولیس نے دو بندروں کو تھانے میں بند کر دیا ہے جنہوں نے مبینہ […]

شادی کی رسموں کے دوران سوتی ہوئی دُلہن،دلچسپ ویڈیو خوب وائرل

ممبئی(پی این آئی)بھارتی سوشل میڈیا پر ایک دلچسپ ویڈیو خوب وائرل ہے جس میں دُلہن کو رسموں کے دوران نیند کے مزے لیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔شادی کا دن ہر کسی کی زندگی کا ایک بہت بڑا اور اہم ترین دن ہوتا ہے، اس […]

آج رات 12بجے کے بعد کیا ہونیوالا ہے؟ عوام کو آگاہ کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی)آج رات 12بجے کے بعد کیا ہونیوالا ہے؟ عوام کو آگاہ کر دیا گیا۔۔۔ 22دسمبربروزرواں سال کا سب سے چھوٹا دن اور طویل ترین رات ہوگی ۔ سورج صبح 6 بجکر59 منٹ پر طلوع ہوگا جبکہ5 بجکر10 منٹ پر غروب ہوگا اس طرح […]

جہیز میں لاکھوں روپےمانگنے والے دولہا کی دلہن والوں نےپٹائی کردی، ویڈیو وائرل

اسلام آباد (پی این آئی )دلہا کو جہیز میںلاکھوں روپے کا مطالبہ گلے پڑ گیا ، دلہن والوں نے پھینٹی لگا دی ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست اتر پردیش میں یہ واقعہ اس وقت پیش آیا […]

close