کراچی کی بستی میں چرچ، مندر اور مسجد ایک ساتھ قائم

کراچی(انٹرنیوز)کراچی کی ایک ایسی بستی جو مذہبی ہم آہنگی اور بھائی چارے کی بہترین مثال ہے، جہاں پر مسجد، گرجا گھر اور مندر ایک ساتھ موجود ہیں۔ یہ علاقہ منگھوپیر کا جہاں پر مختلف مذاہب کی عبادت گاہیں ایک ہی جگہ قائم ہیں، یہاں کے […]

مانسہرہ، 110 سالہ دلہے اور 55 سالہ دلہن کی شادی کو نظر لگ گئی، جدائی ڈال دی گئی

مانسہرہ (پی این آئی) ضلع مانسہرہ میں 110 سالہ بزرگ عبد الحنان اور 55 سالہ دلبر کی شادی کو 4 روز بعد ہی نظر لگ گئی۔۔۔۔ تفصیلات کے مطابق 110 سالہ بابا عبد الحنان سواتی نے 55 سالہ دلبر بی بی سے چوتھی شادی کی […]

ٹوٹی پھوٹی فراری گاڑی کا ڈھانچہ کروڑوں روپے میں فروخت ہوگیا، وجہ کیا بنی؟

نیویارک (پی این آئی) ٹوٹی پھوٹی اور جلی ہوئی فراری 1.8 ملین ڈالر میں فروخت ہوگئی تاہم نئے مالک کو عوامی طور پر ظاہر نہیں کیا گیا ۔کارمیں پہیے یا اندرونی حصے نہیں ہیں ،باڈی بھی بری طرح سے جل چکی ہے۔ لیکن اس کی […]

لاہور، کمسن بچے نے چچا کا کیس لڑنے کیلئے وکیل کو فیس میں مرغا دے دیا

لاہور(آئی این پی)لاہور میں ایک کمسن بچے نے چچا کا کیس لڑنے کے لیے وکیل کو فیس میں مرغا دے دیا۔وکیل ملک پرویز کا کہنا ہے کہ بچے کے پاس فیس دینے کے لیے پیسے نہیں تھے، بچے نے چچا کی ضمانت کے لیے فیس […]

کسان کے گھر کے پاس عشروں سے پڑا پتھرآسمانی نکلا، قیمت کتنی ہے؟

مشی گن(پی این آئی) امریکا میں ایک دلچسپ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک کسان کے کھیت کے راستے پر عشروں سے موجود پتھر سائنسی اور مالیاتی خزانہ نکلا کیونکہ وہ ایک نایاب شہابِ ثاقب کا ٹکڑا ہے۔ ایکسپریس کے مطابق لگ بھگ 80 […]

قبل از وقت پیدا ہونیوالے 6 بچوں میں سے 5 جاں بحق

اسلام آباد (پی این آئی)حیدر آباد میں اسپتال میں خاتون نے بیک وقت چھ بچوں کو جنم دیا، تاہم پانچ بچے انتقال کرگئے۔حیدرآباد کے اسپتال میں چھ بچوں کو جنم دینے والی خاتون ریکھا لکشمن کا تعلق عمر کوٹ سے ہے۔ دنیا میں آنے والے […]

اور ا ب بھارتی لڑکے نے پاکستانی لڑکی سے ورچوئل نکاح کر لیا

جودھپور (پی این آئی) بھارتی میڈیا کے مطابق جودھ پور کے ایک نوجوان نے کراچی کی لڑکی سے نکاح کیا ہے ۔۔۔جسے دونوں ممالک کے قاضیوں کی موجودگی میں انجام دیا گیا، اس کے علاوہ لڑکے اور لڑکی کے خاندان والوں نے بھی شرکت کی۔۔۔۔ […]

مانسہرہ، بچوں نے 95 سالہ باپ کی دوسری شادی کر ا دی، 7 بیٹوں اور 5 بیٹیوں کی باپ کی پہلی بیوہ 2011 میں انتقال کر گئی تھی

مانسہرہ (پی این آئی) پکھوال چوک کے علاقے میں 95 سالہ بزرگ محمد ذکریا نے اپنےبچوں کی رضامندی سے دوسری شادی کر لی ہے۔۔۔عرب نیوز ویب سائٹ اردو نیوز کی رپورٹ کے مطابق محمد ذکریا مانسہرہ کے علاقے پکھوال چوک کے رہائشی ہیں جن کی […]

مستقبل سے آئے پراسرار شخص کی دنیا کے خاتمے سے متعلق پیشگوئی

اسلام آباد (پی این آئی)ایک پراسرار سوشل میڈیا صارف جو کہ سن 2858 میں سفر کرنے کا دعویٰ کرتا ہے ، نے دنیا کے خاتمے کے بارے میں ایک خوفناک انتباہ جاری کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صارف جو سوشل میڈیا پر darknesstimetravel@ کے […]

پاکستان میں سپرمون کب دکھائی دے گا؟ ماہرین نے بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)اگست کا مہینہ چاند کے حوالے سے کچھ خاص ثابت ہونے والا ہے کیونکہ اس ماہ چاند زمین کے قریب ترین ہوگا۔مگر اس کے ساتھ ساتھ اگست میں 2 بار مکمل چاند کا نظارہ دیکھنے کا موقع ملے گا اور یہ دونوں […]

پاکستان ریلوے کاانجن ڈرائیور مال گاڑی کی دو بوگیاں پیچھے بھول آیا، پھر کیا ہوا؟

فیصل آباد (پی این آئی) پاکستان ریلوے کے روٹ پر جھمرہ کے علاقے میں میں مال گاڑی کی دو بوگیاں انجن ڈرائيور پیچھے بھول آیا۔۔۔پاکستان ریلوے کےذرائع کے مطابق سانگلہ ہل سے آنے والی گاڑی کی بوگیاں جھمرہ اسٹیشن کے قریب الگ ہوئیں۔۔۔ذرائع کا کہنا […]

close