انڈونیشیا(پی این آئی)مسافر طیارے کے دونوں پائلٹ سو گئے، پھر کیا ہوا؟انڈونیشیا میں مسافر طیارے کے دونوں پائلٹ پرواز کے دوران سو گئے اور طیارے کا رخ بھی مڑ گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق جنوری میں باٹیک ایئر لائنز کی انڈونیشیا میں ڈومیسٹک فلائٹ کے دوران […]