باپ کی میت کے ساتھ بیٹے نے آئٹم ڈانس اور ڈی جے کو بلوا لیا، ویڈیو وائرل

بھارت میں فوتگی یا شادی پر عجیب وغریب واقعات کا سامنے آنا یا پھر نت نئی رسومات کی ادائیگی کوئی نئی بات نہیں لیکن حال ہی میں بھارتی میڈیا پر شیئر کی گئی ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کو حیران پریشان کردیا۔ بھارتی میڈیا کے […]

ڈیوٹی ٹائم ختم، پائلٹ نے مسافروں سے بھرا جہاز اڑانے سے انکار کر دیا

بھارتی ائیر لائن کے پائلٹ نے ڈیوٹی کا وقت ختم ہونے کے بعد جہاز اڑانے سے منع کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ بھارتی شہر پونے سے بنگلورو جانے والی مقامی ائیرلائن کے ساتھ گزشتہ ماہ کی 24 تاریخ کو پیش آیا جہاں پائلٹ […]

فٹ بالر نے میچ کے دوران مخالف کھلاڑی کو کاٹ لیا، بھاری جرمانہ اور پابندی عائد کر دی گئی

برطانوی فٹبال کلب پریسٹائن کے فٹبالر ملوٹن اسمیجک پر مخالف ٹیم کے فٹبالر کو کاٹنے کے جرم میں 8 میچز کی پابندی عائد کر دی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حیران کن واقعہ گزشتہ ماہ 22 ستمبر کو پیش آیا تھا جب […]

لاہور، 12 سالہ بچے پر گاڑی چوری کے 51 مقدمات

لاہور ہائی کورٹ میں 12سال کے بچےکوگاڑی چوری کے 51 مقدمات میں نامزد کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی، عدالت نے درخواست اعتراض سمیت مقرر کرنے کی ہدایت کردی۔ جسٹس شہباز رضوی نے درخواست پر سماعت کی، درخواست میں آئی جی پنجاب اور قصور […]

سورج گرہن آج کس وقت لگے گا؟

رواں سال کا دوسرا اور آخری سورج گرہن 2 اکتوبر کو ہوگا۔ اس گرہن کو رِنگ آف فائر کا نام دیا گیا ہے، کیونکہ اس کے دوران چاند سورج کو اس طرح چھپائے گا کہ اس کا بیرونی حصہ ایسے دکھائی دے گا جیسے کوئی […]

80 سالہ خاتون مس یونیورس کے لیے مقابلے پر اتر آئی

 سیول (پی این آئی) دنیا کے پہلے مس یونیورس مقابلے سے لگ بھگ ایک دہائی قبل پیدا ہونے والی جنوابی کوریا کی 80 سالہ خاتون چوئی سون ہوا مس یونیورس مقابلے میں معمر ترین خاتون کی حیثیت سے شرکت کا ریکارڈ بنانے کی خواہش مند […]

10 کروڑ سے زائد مالیت کا عقاب پکڑا گیا

محکمہ جنگلات پنجاب کی ٹیم نے خفیہ اطلاع پر تونسہ میں چھاپہ مار کر نایاب نسل کا عقاب برآمد کر لیا۔ ترجمان کے مطابق محکمہ جنگلی حیات پنجاب نے تونسہ سے نایاب نسل کا عقاب برآمد کرلیا جس کی عالمی مارکیٹ میں قیمت 10 کروڑ […]

سیاستدان کے ساتھ تعلق، خاتون رپورٹر کی منگنی ٹوٹ گئی

امریکی میگزین کی خاتون رپورٹر اولیویا نوزی کی سابق صدارتی امیدوار رابرٹ ایف کینیڈی جونیئر کے ساتھ تعلقات سامنے آنے پر منگنی ٹوٹ گئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق نیویارک میگزین کی سیاسی رپورٹر اولیویا نوزی کے منگیتر، پولیٹیکو کے ریان لزا نے تصدیق کی ہے […]

گورنر ہاؤس پشاور میں 2 پنجرے کیوں خالی ہیں؟

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ایک بار پھر وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ ناچنے والے گھوڑے میدان میں نہیں دوڑتے، گورنر ہاؤس کے دو پنجرے خالی ہیں۔ کراچی میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو […]

زمین کے گرد دوسرا چاند آنے والا ہے، ماہرین فلکیات کا انکشاف

ہماری زمین ایک ایسے نئے مہمان کو خوش آمدید کہنے کے لیے تیار ہے جو عارضی چاند کی حیثیت سے ہمارے سیارے کے گرد چکر لگائے گا۔ ماہر فلکیات پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال کے مطابق 2024 پی ٹی 5 نامی سیارچہ آئندہ چند دنوں میں […]

close